• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سود

استفتاء پرائز بانڈ کے انعام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ہمارا دس لاکھ کا انعام نکلاتھا جس کی ایک عد د دکان خریدلی اور اس سے کرایہ بھی استعمال میں لایا گیا ۔اب اس کی مالیت کافی زیادہ ہے ۔کیا یہ دکان اپنے تصرف میں لائی جاسکتی ہے یا ...

استفتاء زمین کی خرید وفروخت کے وقت اصل قیمت سے کم لکھواتے ہیں تاکہ حکومتی ٹیکس کم دینا پڑے۔ کیا اس کی گنجائش ہے؟اسلام میں ایک لاکھ روپے پر ڈھائی فیصد یعنی ڈھائی ہزار ہوپے زکوۃ ہے جبکہ حکومت والے7.5 لاکھ سے 10 لاکھ سالان...

استفتاء مارکیٹ میں   فی کاؤنٹر کا ایڈوانس موجودہ ایک لاکھ سے دو لاکھ روپے ہیں   ۔میں   نے زیادہ ایڈوانس (1375000)ادا کرکے کائونٹرکاکرایہ (1000)روپے ماہانہ مقرر کیا۔کائونٹر کو آگے کرایہ پر دیا جس کا کرایہ 40,000روپے ماہانہ...

استفتاء 1۔حضرت اگر کوئی جیز اکائونٹ بنائے اور پھر اس کے اندر 1000روپے جمع کروا دے ،اب 1000روپے جمع کروانے کی وجہ سے روزانہ 50منٹ فری ملتے ہیں ۔ان کا استعمال جائز ہے ؟2۔جب میرے پاس لوڈ ختم ہو جاتا ہے تو کمپنی والوں سے ای...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان صاحب مسئلہ ذیل کے بارے میں :1۔کہ میں ایک تاجر ہوں میرے پاس بینک کاچیک  آتا ہے وہ کبھی کراس ہوتا ہے اور کبھی اوپن ،جب میں بینک جاتاہوں توبینک پیسہ نکالتے وقت فی لاکھ 600/روپے ٹیکس کاٹ لیتا ہ...

استفتاء پرائز بانڈلینا جائز ہے ؟بینک سے لینا اور اس کے انعام کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ اور اس کا نعام جائز نہیں۔...

استفتاء حضرت میں نے کپڑے کاکاروبار کیا تھا جس میں میں نے تقریبا 15لاکھ لگایا تھا جس میں اپنی بیگم کا کچھ مالیت کا سونا تھا کاروبار چل نہیں سکا اور ساری رقم ڈوب گئی اور میں ایک پرائیوٹ فرم میں نوکری کرنے لگا میں مارکیٹ میں ت...

استفتاء کچھ لوگ ایک شخص کو رکشہ لینے میں مدد کرتے ہیں ،50000روپے دیتے ہیں اور اس شخص کو کہتے ہیں تو دس ہزار کی پانچ ماہ قسط ادا کراور یہ جب تک پوری رقم ادا نہ ہو جائے روز سو روپے کے حساب سے ادا کرے گا ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے...

استفتاء سرکاری اداروں کے ملازمین کو 60سالہ عمر پر ریٹائر کردیا جاتا ہے اور ان کی تنخواہ کا %35حصہ یکمشت (commutation)کی صورت میں ادا کردیا جاتا ہے اور باقی %65 حصے کی ایک تناسب سے پنشن باندھ دی جاتی ہے ۔چونکہ پنشن ماہانہ تن...

استفتاء سوال یہ ہے پی کمپنی اپنے ڈیلروں کو سیل کے مختلف ٹارگٹ پورا کرنے پر انعامات دیتی ہے ۔کیا 6ماہ کے ٹارگٹ پورا کرنے والے ڈیلر حضرات کوکنفرم انعام جو ہر تین ماہ بعد دیتا ہے ۔ان کو قرعہ اندازی میں شامل کرکے انعام دئیے جاس...

استفتاء کیا سرکاری ملازم کی ریٹائر منٹ پر جی پی فنڈ اور اس پر جو انٹرسٹ گورنمنٹ دیتی ہے وہ حلال ہے یا حرام ہے/سود؟میں وفاقی گورنمنٹ کا ملازم ہوں درخواست جی پی فنڈ کی کٹوتی کیلئے بھیج رہا ہوں جس کے مطابق لازمی کٹوتی ہے ۔...

استفتاء پراویڈنٹ فنڈ (کٹوتی )ہوتا تھا وہمجھے  ملا ہے ۔لیکن اس کے اوپر پرافٹ بھی ہوا ہے کیاوہ پرافٹ سود ہے۔اس مسئلے کا حل بتادیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی غیر اخت...

استفتاء ادھار فروخت میں نقد کے مقابلہ میں ادھار فروخت پہ قیمت بڑھا سکتے ہیں  ؟نقد کے مقابلہ میں ادھار فروخت پہ قیمت بڑھا سکتے ہیں ۔ اگرچہ خریداراضافی قیمت پہ راضی ہو  ؟ادھار فروخت پہ اگر خریدار اضافی قیمت پہ راضی ہو...

استفتاء پرائز بانڈ کا لین دین صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر پرائز بانڈ لیا اور انعام نکل آیا تو  کیا اس کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کا لینا دینا جائز نہیں،...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا ایک پٹرول پمپ ہے دن بھر سے  لے کر رات سیل کے ذریعے جو کیش ہمارے پاس جمع ہوتا ہے وہ ان لوگوں کو دیتے ہیں جو بیرون ملک یا دوسری کمپنیوں سے کاروبار کرتے ہیں اور وہ لوگ ہمیں اس کیش کے  بدلے میں چیک ...

استفتاء جیسا کہ تقریباً سب علماء کرام کی طرف سے ہی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کے استعمال کی اجازت ملتی ہے۔ اب؛ بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کے لیے اے ٹی ایم کارڈ کی بھی سہولت ملتی ہے، جس کی کئی بینکوں میں (ماسوائے معدو...

استفتاء تقریباً پورے پاکستان کے ہر شہر اور ہر دیہات میں ’’اخوّت‘‘ چھوٹے قرضوں کا بلا سود ادارہ قائم ہے، اور لوگوں کو 20، 30، 40 ہزار روپے تک قرض فراہم کرتا ہے۔ اور جتنے پیسے قرض دیتے ہیں واپسی بھی اتنے پیسے ہی لیتے ہیں، اور...

استفتاء میں نے کافی عرصہ پہلے کچھ رقم بینک میں رکھوائی تھی، اور اس پر نفع لگتا رہا۔ اب میں نے اپنی اصلی رقم واپس لے لی، جبکہ دوسری سود والی رقم میرے اکاؤنٹ میں ہے جبکہ میں اس میں سے کچھ رقم نکلوا کر صدقہ بھی  کر چکا ہوں۔ اب...

استفتاء اگر کوئی شخص بجلی کا ماہانہ بل وقت پر یعنی مقررہ تاریخ کو کسی مجبوری کی وجہ سے جمع نہیں کراتا تو اس کو کچھ جرمانہ تاخیر کی وجہ سے کیا جاتا ہے، جس کو وہ ادا کر کے اپنا بل بھی جمع کراسکتا ہے۔ تاخیر کہ وجہ سے کیے گئے ج...

استفتاء بولی والی کمیٹی یعنی لکی کمیٹی جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بولی والی کمیٹی جائز نہیں۔ کیونکہ جو شخص بولی پر کمیٹی اٹھاتا ہے اسے پوری کمیٹی نہیں ملتی، بلکہ کچھ کٹوتی س...

استفتاء *** اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں۔1۔          اگر ڈسٹری بیوٹر نے کئی ماہ کا ایڈوانس *** کو دیا ہو ،مثلاً ایک ڈسٹری بیوٹر جوکہ ماہانہ10 لاکھ کا سامان منگواتا ہے وہ 10 ...

استفتاء کوئی عورت جوانی میں بیوہ ہو گئی اور چھوٹے بچے ہیں۔ اب اس کے گذر بسر کے لیے کوئی سخی شخص یہ سوچ کر کہ بینک میں 5 یا 10 لاکھ روپے رکھوا دیتا ہوں، وہاں سے آمدنی آتی رہے گی اور اس کے گھریلو اخراجات چلتے رہیں گے۔ یہ جائز...

استفتاء پرائز بانڈ (prize bond) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس کو صرف رقم (یعنی نوٹ) کے طور پر استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ یہ سود...

استفتاء پرائز بانڈ کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈز چونکہ سود اور جوئے پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کا خریدنا اور ان پر انعام حاصل کرنا نا جائز ہے۔...

استفتاء ۱ ۔ ایک کرایہ دار ایک مکان میں 6500 روپے  کرایہ کی ادائیگی پر رہائش پذیر ہے ۔اسی طریقہ پر 5 سال گزر چکے ہیں اب مالک مکان کا مطالبہ ہے کہ مجھے 3 لاکھ کی ضرورت ہے لہذا مجھے 3 لاکھ دے دو اور بغیر کرایہ کے اس وقت تک میر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved