• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وصیت

استفتاء

کیا میری لکھائی ہوئی وصیت شریعت کی رُو سے درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اس کی اصلاح فرما دیں۔ یہ بات پیش نظر  رہے کہ ****نواسہ ہے نرینہ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اس کو ہم میاں بیوی نے اپنی بڑی بیٹی سے لے کر پالا تھا اور وہ اب  بھی مکان کے ایک حصہ میں اپنے بیوی بچوں سمیت رہ رہا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آپ کی لکھائی ہوئی وصیت شریعت کی رُو سے درست ہے، کسی اصلاح کی ضرورت نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved