- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
پردہ کےلئے عمر کی حد بندی
استفتاء مستورات پر پردہ کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد مقررہے؟ بوڑھی مستورات کے لئے بھی پردہ کرنے کے بارے میں تمام احکام لاگو ہوتےہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہت بوڑھی عورتوں کے لئے چہرہ ہات...
View Detailsبیمار کی صحت یابی کے لیے اکٹھے ہو کر وظیفہ پڑھنا
استفتاء محترم مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ کیا کسی بیمار کی صحتیابی کے لئے عورتوں اور لڑکیوں کا کسی کے گھر میں جمع ہو کر وظیفہ یا ختم پڑھنا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟وظیفہ کوئی بھی ہو سکتا ہے مثلاً عرف عام میں لاکھی ختم (یا سل...
View Detailsکیا عورت کی آواز پردہ ہے؟
استفتاء (1)کیا عورت کی آواز بھی پردہ ہے ؟اور جیسا کہ آجکل کے پروگرام ہوتے ہیں مثلا:ختم قرآن ،بخاری شریف کے تو جو خواتین کا پروگرام ہے ان کی آواز اگر باہر جارہی ہو یا مدرسہ کے مرد حضرات تک پہنچے تو کیسا ہے؟(2)ہمیں اس کے ...
View Detailsعورت کےلیے رات میں نامحرم کےساتھ ڈیوٹی کرنا
استفتاء طب کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین رات کوہسپتال میں ڈیوٹی کر سکتی ہیں جبکہ ساتھ نامحرم بھی ڈیوٹی پے ہوتے ہیں اس صورت میں اگر جائز ہے تو کیا احتیاطیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsسگی ساس کی سوکن سے پردہ کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1)سگی ساس کی سوکن سے پردہ ہے یا نہیں؟2) دوسرے سسریعنی(ساس کا ایک شوہر فوت ہوگیا پھر اس نے دوسری شادی کرلی) سے پردہ ہے یا نہیں؟ الجواب...
View Detailsمستورات کا مردوں کی غیر موجودگی میں دوپٹہ اتارنے کا حکم
استفتاء عرض ہے کہ آج کل ہمارے گھر میں مستورات اپنادوپٹہ اتار دیتی ہیں اور ہم مرد گھر پر نہیں ہوتے صرف عورتیں ہی ہوتی ہیں۔ جب ہم واپس آتے ہیں تو دوپٹے کو ڈھونڈتی ہیں اور جواب میں بتاتی ہیں کہ مرد تو کوئی تھا نہیں اس لئے ہ...
View Detailsعورت کا کسی مفتی صاحب یا مولانا صاحب کو سلام کرنا
استفتاء بہشتی زیور میں لکھا ہےکہ"غیر محرم مرد کے لیے کسی جوان یا درمیانی عمر کی عورت کو سلام کرنا ممنوع ہے اسی طرح خطوں میں لکھ کر بھیجنا یا کسی کے ذریعے سے کہلوا کر بھیجنا اور اسی طرح نامحرم عو...
View Detailsشادی کے لیے تصویر کا مطالبہ کرنا
استفتاء شادی کرتے وقت لڑکے والے لڑکی کی تصویر کا مطالبہ کرتے ہیں تو آیا ان کا شرعاًیہ مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں؟ کیونکہ پہلے لڑکا تصویر میں دیکھے گا اگر تصویر میں لڑکی پسند آئی تو گھر والوں کو لڑکی دیکھنے کے لیے بھیجے گ...
View Detailsعورت کا پردہ ناناسسر اور داداسسر سےہے یانہیں؟
استفتاء کیا عورت کا پردہ نانا سسر اور دادا سسر سے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کا نانا سسر اور دادا سسر سے پردہ نہیں ہے۔روح المعانی(18/459) میں ہے:...
View Detailsپردہ کے احکام
استفتاء 1.عام حالات میں غیر محارم سے عورت کا پردہ کرنا کس حد تک ہے؟جس گھر میں رشتہ داروں (مردوں) کی کثرت سے آمد ورفت ہو تو اس صورت میں پردہ کا کیا حکم ہے؟ مشترکہ خاندان (جوائنٹ فیملی) میں...
View Detailsماں اور باپ کے ماموں، چچا، تایا سے پردے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ماں کے ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اسی طرح والد کے بھی ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اگر ہے تو کیوں ہے ؟اور اگر نہیں ہے تو اس کی وجہ ؟؟ ...
View Detailsشوہر کے بھانجوں اور بھتیجوں سے پردہ
استفتاء عورت کا اپنے شوہر کے بھانجوں اور بھتیجوں سے پردہ ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کا اپنے شوہر کے بھانجوں اور بھتیجوں سے پردہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالی...
View Detailsچہرے کا پردہ
استفتاء چہرہ کا پردہ لازمی ہے یا نہیں؟ قران و حدیث سے ثابت کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لازمی ہے۔ قران پاک میں ہے:يا ايها النبى قل لازواجك...
View Detailsگرل کو سترہ بنانا، زمین سے اونچے دروازے اور پردے کو سترہ بنانا
استفتاء ایک مسجد میں سترے کی لکڑیاں گرل کی شکل میں بنائی گئی ہیں۔ جس میں تین پائے ہیں اور بیچ میں دائیں سے بائیں اینگلز ہیں۔ یہ اینگلز طولاً و عرضاً تو ہیں لیکن صعوداً و نزولاً زمین سے لگے ہوئے نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے درج ذ...
View Detailsچہرےکا پردہ
استفتاء کیا عورت کے لیے چہرہ کا پردہ فرض ہے؟ اس کے حوالہ بھی دے دیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے غیر محرم مردوں کے سامنے اپنا چہرہ کھولنا جائز نہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ...
View Detailsکیا گٹے بازو میں اور ٹخنے پنڈلی میں شمار ہیں یا الگ عضو ہیں؟
استفتاء بازومیں گٹے کی گول سی ہڈی ہوتی ہے تو نماز میں اگر سر کھل جائے بازو کاتوگٹے کی ہڈی الگ عضو شمار کریں گے یا بازو کے اندر شمار کریں گے۔ اسی طرح ٹخنہ الگ عضو ہے یانہیں؟ اور عورت کے کان نماز میں ستر میں داخل ہیں یا نہیں؟...
View Detailsسالی سے پردہ کا حکم
استفتاء بیوی کی بہن یعنی سالی محرم ہے یا کہ غیر محرم؟ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سالی غیر محرم ہے۔ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsعورت کی آواز کا بھی پردہ ہے
استفتاء شریعت کی رو سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے جبکہ مدارس میں طالبات آونچی آواز سے قرآن پاک پڑھتی ہیں ان کی آواز باہر تک جاتی ہے ۔ تو کیا طالبات کی آواز کا قرآن پڑھتے وقت باہر تک جانا شرعا جائز ہے ؟ نیز...
View Detailsگھر میں کئی افراد ہوں تو عورت پردہ کس طرح کرے
استفتاء *** نے اپنی بیٹی کا نکاح بکر کے بیٹے کیساتھ بعوض 2000 روپے حق مہر کے کیا ۔رخصتی سے قبل زید کا انتقال ہو گیا ۔ بعد میں قبل از رخصتی بکر اور***کے بیٹوں میں چند باتوں میں اختلاف ہو گیا جو درجہ ذیل ہے۔*** کے بیٹو ں کا ک...
View Detailsخالہ کا بھانجی کے شوہر سے پردہ ہے
استفتاء سگی خالہ اپنی سگی بھانجی کے میاں سے پردہ کر سکتی ہیں؟ یا نہیں ۔جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خالہ کا اپنی بھانجی کے میاں سے پردہ ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved