• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

قبرستان و قبور

استفتاء قبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)اگر قبر بغلی نہ ہو تو قبر کے جس حصے میں میت کو رکھنے کے بعد اوپر سے لکڑی کے تختے یا سلیب رکھ کر قبر کو بند کیا جاتا ہے ا...

استفتاء مفتی صاحب ایک شخص نے ایک جگہ زمین خریدی کہ گھر بناؤں گا جب اس نے گھر کی تعمیر شروع کی وہاں ایک قبر تھی ،اب کیا کرے وہاں گھر کی تعمیر کرانا شرعا جائز ہے ؟وضاحت مطلوب ہے :کہ کیا میت کی ہڈیاں وغیرہ موجود ہیں یا سب ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) قبر کو مٹی توڑی اور پانی ملا کر لیپنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) جائز ہے ۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیری خالہ اورمیری والدہ قبرستان جاتی ہیں اس حوالے سے بتادیں؟سناتھاعورتوں کاقبرستان جانامنع ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے قبرستان جان...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض جگہ دیکھاگیا کہ میت کی تدفین کے بعد قبر کے پاس اجتماعی دعا کی جاتی ہے لیکن پھر چالیس قدم یا قبرستان سے باہر نکل کردوبارہ اجتم...

استفتاء لوگ میت کو رکھ دیتے ہیں چہرہ کھول دیتے ہیں اور سارے لوگ لائنوں میں کھڑے ہو کر آخری دیدار کرتے ہیں، کیا یہ عمل سنت مبارکہ ہے یا رسم و رواج؟ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ بعض اوقات آخری شکل تبدیل ہوجاتی ہے اور وہ خاکہ ساری ز...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبر پر بلند آواز سے قرآن مجید کی تلاوت کرنا یا بلند آواز سے دعا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر پر بلند آواز سے قر...

استفتاء قبروں پر پھول جڑھانا شریعت میں کیسا ہے؟ چڑھانے چاہئیں یا نہیں؟سائل : محمد شاہد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں چڑھانے چاہئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء 1-کیا ماں اور بیوی کی قبر کو بوسہ دینا جائز ہے؟2-کیا ہم اپنی ماں کی قبر پر قرآن پاک پڑھتے ہیں تو انہیں ثواب ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-کسی کی بھی قبر کو بوسہ دینا جائ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے اپنے بہنوئی کو ایک جگہ امانت کے طور پر دفن کیا تھا کیونکہ وہاں سڑک بننی تھی، لیکن اب مسئلہ حل ہو گیا ہے وہاں سڑک نہیں بنے گی،  اب ہم نے قبر کی جگہ تو نہیں بدل...

استفتاء مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ قبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے ؟ کیا کوئی شرعی تحدید ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کی کم از کم گہرائی آدمی کے نصف قد کے برابر ہونی چاہیے، اگر سینے یا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جون 2003 میں میری ساس کا انتقال ہوا، پھر ستمبر 2019 میں ان کی بہن کا انتقال ہوا تو  جگہ کی قلت کی وجہ سے ان کو ان کی بہن کی  قبر میں دفن کر دیا گیا، اب کچھ دن پہلے ...

استفتاء میں ایک سوسائٹی کا مالک ہوں۔ سوسائٹی کی سڑک بنانا مطلوب ہے ۔ جبکہ درمیان میں ایک بہت پرانی  قبر موجود ہے جو باعث رکاوٹ ہے۔  ارد گرد قبرستان نہیں ہے صرف ایک قبر ہے۔یقین سے تو نہیں کہا جا سکتا کہ کتنی پرانی ہوگی لیکن ...

استفتاء جب بندہ دنیا سے گزر جائے تو دفن کرنے کے بعد ان کے قریبوں میں سے کچھ لوگ قبر کے پاس بیٹھ کر گھنٹہ آدھا گھنٹہ تلاوت قرآن پاک کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ میت کے حساب کتاب ہوتے  وقت قبر کے اوپر قریبی رشتہ دار کا ہونا ضر...

استفتاء میری والدہ (جن کو فوت  ہوئے 16 سال ہوگئے ہیں) کی قبر  کو میری خالہ کے لیے دوبارہ استعمال کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ہم تینوں بھائیوں سے نہ اجازت لی گئی اور نہ بتایا گیا۔ مہربانی فرماکر قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا ...

استفتاء قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا شرعا ً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان کی صفائی کے لیے گھاس وغیرہ کو آگ لگانا درست نہیں  ہے لہذاکوئی اور تدبیر اختیار کرنی...

استفتاء فرانس اور بعض دیگر مغربی ممالک میں ایک ہی خاندان کے افراد کی تدفین کچھ اس طرح سے کی جاتی ہے کہ پہلی قبر کو گہرا کھود کر میت تابوت میں رکھ کر دفن کر دی جاتی ہے۔ پھر زمین کے اسی ٹکڑے میں دوسری قبر بنائی جاتی ہے مگر کچ...

استفتاء ایک شخص نے اپنی زندگی میں قبرستان کےلئےجگہ وقف کردی اب اس وقف کی گئی جگہ میں درسگاہ بنانا چاہتےہیں واقف فوت ہوچکا ہے ،کیا قبرستان کے لئے وقف کی گئی جگہ میں درسگاہ بنانا جائز ہے ؟اب سوال یہ ہے کہ قبرستان کے لئےوق...

استفتاء ایک گاؤں والوں کا مشترک قبرستان ہے جو بھر گیا ہے کچھ قبور نئی ہیں، کچھ پرانی ہیں اور کچھ بہت پرانی یعنی 60،70 سال پرانی ہیں۔ اس گاؤں والوں نے دوسری جگہ قبرستان کیلئے منتخب کی ہے لیکن وہ جگہ آبادی سے دور ہے اب گاؤں و...

استفتاء ** کے والد نے اس کے بچپن میں 24 مرلے  پلاٹ خریدا 2 مرلے اضافی جگہ پر بے نامی یا شاملات سمجھ کر قبضہ کرلیا کئی سالوں بعد پتہ چلاکہ یہ دو مرلے قبرستان کی زمین تھی ۔** نے والد صاحب کو سمجھایا کہ یہ دو مرلے چھوڑدیں لیکن...

استفتاء گذارش ہے کہ بندہ جس گھر میں رہائش پذیر ہے وہ بندہ کا عرصہ50/40 سال قبل سے وراثتی گھر ہے جو بندہ کے دادا، والد سے ہوتا ہوا اب بندہ کی ملکیت وقبضہ میں ہے۔ بندہ کے وراثتی گھر میں کسی بزرگ کی آخری آرام گاہ (قبر) ہے۔ جن ...

استفتاء (1)قبر پے آگ جلانا یا اگر بتی وغیرہ جلانا کیسا ہے؟ (2)اور میت کو غیر محرم کا کندھا دینا یا (3)قبر میں اتارنا کیسا ہے؟اس بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبر پر بلند آواز سے قرآن مجید کی تلاوت کرنا یا بلند آواز سے دعا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر پر بلند آواز سے قر...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہآج کے دور میں عورتوں کا قبرستان میں جانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا قبرستان میں جانا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء مفتیان کرام اس عبارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں:’’قبر پر پھول ڈالنا بہتر ہے کہ جب تک تر رہیں گے تسبیح کریں گے اور میت کا دل بہلے گا‘‘ (رد المحتار: 3/184) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved