• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

زکوۃ و صدقات

استفتاء میں نے تقریبا پانچ چھ سال پہلے ایک پلاٹ خریدا اور اسی پر دو عدد مکانات اس ارادے سے بنائے کہ ان کو بیچ کر مزید پلاٹ خریدا جائے، لہذا اس پر بھی مکان بنا کر فروخت کروں گا، مذکورہ دونوں پلاٹ سات آٹھ ماہ تک فروخت نہیں ہ...

استفتاء میرے والد مرحوم کی نمازوں کا فدیہ تقریبا 54 لاکھ روپے بنتا ہے جس کے دینے کی نیت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس سال 29شعبان کو ہم نے زکوٰۃ کا حساب کیا تو کیا اس فدیہ کی رقم پر بھی زکوٰۃ ہو گی؟ جبکہ اس رقم کو ہم نے بطور ...

استفتاء راقم نے رمضان المبارک کا مہینہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے منتخب کیا ہوا ہے، مصروفیت کی وجہ سے گھر کی مرمت و رنگ و روغن رمضان المبارک سے قبل کروانا ممکن نہیں، کیا اس مقصد کے لیے جو رقم میں نے مختص کر دی اور رمضان المبار...

استفتاء ہمارا ایک رفاہی ادارہ ہے جو علمائے کرام کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے اور جس کی رفاہی خدمات  مختلف انواع کی ہیں,مثلا سیلاب زدگان ،زلزلہ زدگان ،اور یتیموں اور بیواوں کی امداد وغیرہ۔ لوگ مختلف مدات میں مثلاً زکوٰة، صدق...

استفتاء زکوٰۃ کے مصارف میں احادیث اور قرآن کی آیات کے ساتھ واضح کریں۔زکوٰۃ مسلمانوں کو ہی دے سکتے ہیں یا غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں؟ قرآن اور آحادیث سے واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء نفلی صدقہ کس کو دے مسلمان یا غیر مسلمان کس کو دینا بہتر ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفلی صدقہ مسلمان وغیر مسلمان دونوں کو دے سکتے ہیں، البتہ مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ فقط و ال...

استفتاء ایک لڑکا حافظ قرآن، جماعت میں وقت لگایا ہوا اور دیندار گھرانے کا فرد ہے۔ اس سے اس کے سالے نے اپنے بہنوئی (حافظ صاحب) سے کرائے پر گاڑی منگوا کر اپنی سہیلی جو اس کے ساتھ فیکٹری میں کام کرتی تھی، اور اس سے شادی  کا خوا...

استفتاء ایک شخص کے پاس صرف ایک تولہ سونا اور ساتھ میں صرف ایک ہزار روپے ہیں۔ کیا ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قیمت مذکورہ نقدی سمیت چاند...

استفتاء کیا اپنی زندگی میں ہبہ کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اولاد کو اپنی ہی زندگی میں ہبہ کرنا جائز ہے۔نص عبارة الخانية هكذا: و لو وهب داراً لابني...

استفتاء اور اگر کسی کے پاس سونا ، یا چاندی کی صورت میں زکوٰۃ کا نصاب پورا ہے لیکن سال کے اختتام پر زکوٰۃ دینے کے لیے رقم نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس صورت میں یا ...

استفتاء اگر سال کے اول میں زکوٰۃ کا نصاب پورا ہو اور دورا ن سال اسے استعمال کیا جاتا رہا ہو۔  ایک تو یہ  ہے کہ سال کے اختتام پر نصاب پورا ہے اور دوسری صورت یہ ہے کہ سال کے آخر میں نصاب پورا نہیں تو ان دونوں صورتوں میں زکوٰۃ...

استفتاء ایک شخص کے اوپر ڈھائی لاکھ کے قریب قرضہ ہے اور اس کے علاوہ ایک لاکھ حق مہر بیوی کا ادا کرنا ہے۔ اور اس کے پاس 20000 روپے نقد ہے۔ اور مالک مکان کو 20000 روپے ایڈوانس سکیورٹی دی ہوئی ہے۔ اور جو 20000 روپے نقد ہے وہ ما...

استفتاء 1۔ ہم مختلف مشینری بطور ایجنٹ فروخت کرواتے ہیں، جس کی ہم سپلائر سے کمیشن لیتے ہیں، بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کمیشن کی رقم تین چار سالوں تک نہیں ملتی سپلائر ٹال مٹول کرتا رہتا ہے۔2۔ یا کمیشن کی رقم ملنی تو ہے لیکن...

استفتاء کمرشل پلاٹ ستمبر 2012ء میں خریدا، اپریل 2013ء میں اس پلاٹ پر کمرشل پلازہ کی تعمیر شروع ہوئی، پلازہ کے اندر چند دکانیں برائے فروخت ہیں، کچھ حصہ اپنے ذاتی کاروبار یا کرائے پر دینے کے لیے سوچا ہے۔جو دکانیں فروخت کے...

استفتاء بنا ہوا گھر خرید لیا یا پلاٹ خرید لیا اور سال مکمل ہو گیا ہے، گھر یا پلاٹ فروخت نہیں ہوا کیا اس پر زکوٰۃ آئے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر گھر یا پلاٹ  فروخت کرنے کی نیت سے خرید...

استفتاء ***کے پاس 10 تولہ سونے کا زیور ہے اس نے گذشتہ دس سال کی زکوٰة ادا نہیں کی۔ اب وہ زکوٰة ادا کرنا چاہتی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا زکوٰة میں سونے کے گذشتہ سالوں کے ریٹ کو دیکھا جائے گا یا آج کے ریٹ کو جبکہ زکوٰة ادا کی جا ...

استفتاء ***اپنے مال کی زکوٰة ادا کرتا ہے اور باقاعدگی سے ادا کرتا ہے، لیکن اس کے لیے کاروباری حالات کی وجہ سے یہ  نہیں ہوتا کہ وہ فوری طور سے ساری زکوٰة ادا کر دے۔ اس لیے اس کو درج ذیل دو طریقوں میں سے ایک طریقہ اختیار کرنا...

استفتاء *** صاحب اولاد ہے، بیوی بھی حیات ہے، پانچ بیٹے، دو بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا مالدار صاحب حیثیت ہے صاحب زکوٰۃ ہے، دو بیٹے بہت زیادہ غریب اور مستحق زکوٰۃ ہیں۔ *** خود اپنی زکوٰۃ ان کو نہیں دے سکتا، *** اپنے ماں باپ،د ادا، ...

استفتاء *** میں رہتا ہے اور اپنا مال*** سپلائی کرتا ہے***کے خریدار اگر رقم ادا کرنے لاہور آئیں تو سات آٹھ ہزار روپے خرچہ آتا ہے اور اگر زید وصولی کے لیے *** جائے تو اس کا بھی اتنا ہی خرچہ آتا ہے۔ مزید برآں دو تین دن کا وقت ...

استفتاء ہمارا میڈیسن کی پروڈکشن کا کام ہے۔ جس کے لیے ہم باہر ممالک سے بھی چیزیں مثلاً کیمیکل وغیرہ منگواتے ہیں اور بعض چیزیں مثلاً ڈبیاں وغیرہ یہاں سے بھی لیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب سال پورا ہوتا ہے تو ہمارے مال کی صورت حال...

استفتاء ایک خالدہ نامی عورت کو اس کے والد اور والدہ سے دس تولہ سونا وراثت میں آیا لیکن اس عورت کا اس پر قبضہ نہیں ہے عورت کے بھائی نے وہ سونا عورت کے والے نہیں کیا بلکہ اپنے کاروبار میں استعمال کر رہا ہے بھائی یہ مانتا ہے ک...

استفتاء ایک عورت کے پاس چار تولے زیور ہے اگر اس کے پاس عید والے دن اتنی رقم آجاتی ہے کہ جس سے وہ صاحب نصاب بن جاتی ہے، درمیان سال میں اس کے پاس زیور تو رہتا ہے لیکن رقم کبھی ہوتی ہے کبھی ختم ہوجاتی ہے۔ اور اگلی عید پر اس کے...

استفتاء ہمارا سکول کی کاپی کا اردو بازار میں کاروبار ہے۔ کاپی بنانے والی مشینری ہم نے خرید کر اپنی ذاتی جگہ پر ٹھیکدار سے یہ ٹھیکہ رکھا ہے کہ آپ ہماری یا جس کی مرضی کاپی بناؤ اور معمول میں جو مزدوریاں ہیں وہ سب آپ کی لیکن م...

استفتاء ہیلپ لائن (رجسٹرڈ) NGOہے جو عرصہ بارہ سال سے مختلف فلاحی کاموں میں مصروف عمل ہے۔ اس ادارے میں زکوٰة سے حاصل ہونے والی آمدن مندرجہ ذیل پرجیکٹ / مدوں پر خرچ کی جارہی ہے۔ فی الحال ماہانہ اخراجات چالیس تا پچاس لاکھ روپے...

استفتاء آپ سے معلوم کرنا ہے کہ ایک بیوی جو کہ خودکفیل نہیں ہے۔ مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر جو کہ خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ بیوی کے پاس ایک خاص نصاب میں سونا پڑا ہے۔ آیا اس کی زکوٰة اس کا شوہر، باپ، بیٹا یا سسر د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved