• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء اگر ایک شخص اپنی بیوی کی طرف سے صدقہ کرتا ہے اور اس پر اس بات سے اظہار کرتا ہے تاکہ اس دل خوش ہو اور محبت بڑھے تو کیا اس سے صدقے کا ثواب ضائع ہونے کا اندیشہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء کیا والدہ اپنی غریب بیٹی کو یا بہن اپنی غریب بہن کو نفل یا واجب صدقہ دے سکتی ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ماں اپنی اولاد کو واجب صدقہ اور زکوۃنہیں دے سکتی ۔البتہ نفلی صدقہ دے سکت...

استفتاء کیا زکوۃ محرم رشتے داروں میں سے بھائی کی بیٹی یعنی اپنی بھتیجی کو دی جاسکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق ہے تو دی جا سکتی ہے...

استفتاء کچھ دوست مجھے زکوۃ کی رقم دیتے ہیں کیونکہ میں نے ان کو بتایاہواہے کہ میرے علم میں کچھ غریب مستحق لوگ ہیں ۔میں زکوۃ کی کچھ رقم اپنی سگی چچی کو بھی دیتا ہوں جو واقعی غریب ومستحق ہیں ،چچی وہ ہیں جنہوں نے مجھے بچپن سے گ...

استفتاء محترم ومکرم جناب حضرت مفتی صاحب مدظلہ،گزارش ہے کہ بعض ٹرک مالکان اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر قسطوںپر ادھار ٹرک خرید لیتے ہیں ۔وہ درحقیقت ڈرائیور ہوتے ہیں ۔ورنہ ان کی مالی حیثیت اتنی نہیں ہوتی کہ تقریبا ایک کروڑ...

استفتاء آج کے دور میں پانچ تولہ سونے پر کتنی زکوۃ  آئے گی ؟جبکہ ایک تولہ کی قیمت چل رہی ہے پچاس ہزار روپے ،اس کے حساب سے کتنی زکوۃ آئے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قی...

استفتاء انجمن خالد مسجد کے تحت تین شعبے کام کر رہے ہیں، مسجد، تعمیر مسجد، مدرسہ اور ڈسپنسری۔ انجمن کی طرف سے ایک ڈبہ نصب کیا گیا ہے۔ جس پر ’’زکوۃ برائے مدرسہ و ڈسپنسری‘‘ کے الفاظ تحریر کئے گئے ہیں، (اس میں یہ معلوم نہیں ہو ...

استفتاء مفتی صاحب سونے کے برتنوں پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے برتنوں پر بھی زکوٰۃ ہے۔1۔شامی3/270 میں ہے:قوله:(ومعمولة)ای مایع...

استفتاء میں زکوٰۃ کے پیسے اھار کے طور پر دے سکتا ہوں ؟میرے عزیزکو کاروبار میں بہت نقصان ہوا ہے ،اگر  وہ قرض اتار ے تو گھر اور دکان ہر چیز بکتی ہے ۔انجمن تاجر نے مل کر کمیٹی ڈالی ہے ،جب کمیٹی نکلے گی تو روپے ملیں گے ۔میر...

استفتاء یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ فقیروں کو پیسے دینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس شخص کے بارے میں یہ معلوم ہو کہ وہ کما سکتا ہے اور کسی وقتی ضرورت کیلئے نہیں مانگ رہا بلکہ مانگنے کو...

استفتاء والدین صاحب استطاعت ہوں تو ان کے بچوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اگر وہ نابالغ ہوں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً والد اگر مستحق زکوٰۃ نہ ہو تو اس کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے...

استفتاء آپ سے مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی کے پاس پانچ تولے سونا اور کچھ نقدی ہو تو کیا اس پر زکوٰۃ بنتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کانصاب اگرچہ 7.5تولے ہے مگر یہ اس صورت میں ہے جب م...

استفتاء 1۔کیا غیر مسلم کو خیرات کی جاسکتی ہے؟2۔اور کیا یہ قابل ثواب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔غیر مسلم کو خیرات دینے میں مندرجہ ذیل تفصیل ہے :الف :جو غیر مسلم ذمی ہو یعنی مسلم...

استفتاء مسئلہ یہ درپیش ہے کہ ہمارا ایک پرائیویٹ ادارہ محمڈن ماڈل ہائی سکول پتوکی کے نام سے ہے ۔ہم نے بچوں کو صدقہ کے فضائل سنائے اور سکول میں مختلف جگہ پر بکس (Box)رکھ دیئے ۔ بچوں نے روزانہ اس میں صدقہ ایک دو روپے یا زائد ڈ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمعلوم کرنا تھا میرے بھائی نے مجھ سے چھ تولہ سونا ادھار لیا اور اپنے کاروبار میں لگایا ۔ایک سال ہو گیا ہے اور اس نے ابھی تک واپس نہیں کیا اور ایک دو سال تک بھی اس کا دینے کا ارادہ ن...

استفتاء محترم المقام جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہعرض ہے کہ ہم نے کاروباری معاملات میں کسی کو کچھ مال ادھار فروخت کیا، اب خریدار نے وہ مال خرید کر آگے کسی اور کو فروخت کر دیا (ادھار یا نقد یہ معلو...

استفتاء السلام علیکممیں نے تین سال پہلے ایک پلاٹ خریدا، اس پر گھر تعمیر کرنا چاہتا تھا اور بیچنے کا ارادہ نہیں تھا، یہ جگہ اتنی اچھی ثابت نہ ہوئی جتنا کہ میں اس کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ لہذا دو ہفتے پہلے میں نے اس کو بی...

استفتاء 1۔ روز مرہ کا صدقہ جو نکالا جاتا ہے اگر خود کو ضرورت پڑے تو اس میں سے ضرورت کے وقت نکال کر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر خرچ کر لیا تو پھر اس کو دوبارہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟2۔ اسی طرح اگر کسی رشتہ دار کو ہد...

استفتاء میں نے آپ کو میسج بھیجا تھا کہ کیا بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ نہیں دے سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ ایک عورت کے پاس ایک تولہ سونا ہے اور اس کے ساتھ سال بھر سو یا دوسو سے زائد اس کے پاس پیسے بھی موجود رہتے ہیں آیا اس عورت پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ کی...

استفتاء مدرسہ کے لیے جو چندہ جمع ہوتا ہے اس میں زیادہ تر رقم زکوٰۃ کی ہوتی ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ مدرسہ کی تعمیرات، بل بجلی وغیرہ، عملے کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات زکوٰۃ کی مد سے ادا کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ زکوٰۃ ...

استفتاء ایک صاحب کو تقریباً 2 سال قبل کچھ رقم ادھار دی تھی، اب تک وہ رقم واپس نہیں ہوئی۔ کیا اس رقم میں زکوٰۃ کی نیت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ایک صاحب فرماتے ہیں کہ اتنی ہی رقم زکوٰۃ کی ان کو دے کر تملیک کروا کر ان سے واپس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ذیل کے مسئلوں کے بارے میں کہ1۔ میں نے اسٹاک ایکسچینج میں دس لاکھ روپے کے مختلف کمپنیوں کے حصص خریدے ہیں۔ اور ان پر روزانہ  ٹریڈ کرتا ہوں۔ ان سے کمپنیاں مجھے ڈیوڈینڈ یعنی منافع بھیجتی ہیں...

استفتاء کیا یتیم بچہ جس کی والدہ مالدار ہو اس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس یتیم کو زکوٰۃ دینا جائز ہے۔طحطاوی (1/428) میں ہے:...

استفتاء کیا حکم ہے شریعت محمدی ﷺ کا درج ذیل مسئلہ کے باب میں کہ ایک غریب آدمی ہے جس کا بیٹا مدرسے کا طالب علم ہے، جس کی عمر تقریباً 11۔ 12 سال ہے، اس کو کتابوں کی ضرورت ہے۔ ایک آدمی اس کو زکوٰۃ کی رقم سے کتابیں دینا چاہتا ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved