- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 6-167
- تاریخ: 28 ستمبر 2013
- عنوانات: زکوۃ و صدقات > عبادات
استفتاء
ایک شخص کے پاس صرف ایک تولہ سونا اور ساتھ میں صرف ایک ہزار روپے ہیں۔ کیا ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر ایک تولہ سونے کی قیمت مذکورہ نقدی سمیت چاندی کے نصاب یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچ جائے تو اس صورت میں زکوٰۃ واجب ہوگی، اور چونکہ موجودہ دور میں یہ قیمت نصاب کو پہنچ جاتی ہے، اس لیے زکوٰۃ واجب ہے۔ فقط و اللہ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved