• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زکوۃ و صدقات

استفتاء آدمی گھر میں کسی بیماری یا پریشانی کی وجہ سے صدقہ نکالتا ہے۔ کیا یہ صدقہ مسجد کو دے سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ یہ صدقہ نفلی ہوتا ہے اور نفلی صدقہ مستحق زکوٰۃ کی ملکیت ...

استفتاء بعض لوگ صاحب نصاب ہوتے ہیں لیکن تنگ دست ہوتے ہیں۔ جیسے چھوٹے دکاندار وغیرہ۔ کیا ان کو نفلی صدقہ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مالدار (صاحب نصاب) شخص کو نفلی صدقہ دینا جائز ...

استفتاء اسلام علیکم: جس طرح صدقة الفطر میں فقیر کو گیہوں دی جاتی ہے یا اس کی قیمت کا مالک بنا دی جاتی ہے کہ اگر وہ خریدنا چاہے تو خرید سکے،  تو سونے کے زیورات کے ذکوة میں ہم کیوں سنار کی قیمت خرید کا اعتبار کرتے ہے اس کی قی...

ميرا بھائی***میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہا ہے، اس نے کاروباری سلسلے میں پیسے یعنی رقم لینی تھی، مگر وہ پیسے رک گئے، اس نے کاروباری سلسلہ چلانے کے لیے مارکیٹ کے دکانداروں سے قرض پیسے لے لیے، مگر جب اس کی رقم ملنا شروع ہوئی تو اتنی اتنی ٹوٹ کر اور کم کم...

استفتاء ****کے مالک نے پلازہ میں کام کاج کے لیے ایک نوکرانی رکھی ہوئی ہے۔ یہ نوکرانی اپنے شوہر کے ساتھ ہی اس پلازہ میں رہتی ہے۔ اس سے رہائش کا کرایہ بجلی، پانی کا بل وغیرہ نہیں لیا جاتا کیونکہ یہ نوکرانی بھی مالکوں کے پاس م...

استفتاء 1۔ اگر ایک عورت کے پاس ساڑھے تین تولہ سونا ہو، ساڑھے سات تولہ نہ ہو، جیسا کہ عرف عام میں مشہور ہے کہ زکوٰۃ کے لیے ساڑھے سات تولہ سونا ہونا ضروری ہے، اور اس کے ساتھ نقدی بھی ہو، جس پر سال گذرا ہوا ہو، تب اس صورت میں ...

استفتاء اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہیں اور اس لڑکی کیلئے زکوة کے پیسوں سے جہیز بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر لڑکی اور اس کے ماں باپ ز...

استفتاء آپ کے سامنے اپنا ایک مسئلہ رکھ رہا ہوں، امید ہے کہ جلد جواب عنایت فرمائیں گے۔ میرا نام*** ہے، میں 20 لاکھ روپے کا مقروض ہو، رہنے کے لیے میرا ایک مکان ہے جو کہ میری اپنی ملکیت ہے اس مکان کے علاوہ نہ کوئی میرے پاس جا...

استفتاء اندرون سندھ کے کچھ طلبہ کالج میں زیر تعلیم ہیں، لیکن غربت کی وجہ سے تعلیمی اخراجات بھی ادا نہیں کر سکتے، فی الحال کالج کی طرف دے سے ان طلبہ کو فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ کیا ہوا ہے، اب انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے لیے سوی...

استفتاء غور طلب مسئلہ یہ ہے کہ ایک زمین میں رب الارض اور مزارع شریک تھے، ایک خاص مقدار پر یہ دونوں شریک تھے، فصلکی کٹائی کے موقع پر رب الارض اپنا حصہ لے گیا، اور فصل کا کچھ حصہ ٹیوب ویل والا جو ان کو پانی دیتا تھا، وہ ل...

استفتاء ایک شخص کے پاس 2000 سے سونا موجود ہے، لیکن وہ ساڑھے سات تولے سے کم تھا لیکن ساتھ میں روپے بھی تھے، مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ نہ ادا ہو سکی، اب معلوم ہوا کہ میں تو صاحب نصاب تھا، 2000 تا 2014ء تک زکوٰۃ ادا ...

استفتاء فریق اول ایک دوسرے فریق ثانی کو کاروبار کے لیے کچھ رقم دیتا ہے، فریق ثالث کی ضمانت پر فریق اول نے تقریباً چھ ماہ بعد فریق ثانی سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا، دو تین مرتبہ وعدہ کیا فریق ثانی نے جبکہ کسی طرح وعدہ نہ ا...

استفتاء میں نے تقریبا پانچ چھ سال پہلے ایک پلاٹ خریدا اور اسی پر دو عدد مکانات اس ارادے سے بنائے کہ ان کو بیچ کر مزید پلاٹ خریدا جائے، لہذا اس پر بھی مکان بنا کر فروخت کروں گا، مذکورہ دونوں پلاٹ سات آٹھ ماہ تک فروخت نہیں ہ...

استفتاء میرے والد مرحوم کی نمازوں کا فدیہ تقریبا 54 لاکھ روپے بنتا ہے جس کے دینے کی نیت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس سال 29شعبان کو ہم نے زکوٰۃ کا حساب کیا تو کیا اس فدیہ کی رقم پر بھی زکوٰۃ ہو گی؟ جبکہ اس رقم کو ہم نے بطور ...

استفتاء راقم نے رمضان المبارک کا مہینہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے منتخب کیا ہوا ہے، مصروفیت کی وجہ سے گھر کی مرمت و رنگ و روغن رمضان المبارک سے قبل کروانا ممکن نہیں، کیا اس مقصد کے لیے جو رقم میں نے مختص کر دی اور رمضان المبار...

استفتاء ہمارا ایک رفاہی ادارہ ہے جو علمائے کرام کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے اور جس کی رفاہی خدمات  مختلف انواع کی ہیں,مثلا سیلاب زدگان ،زلزلہ زدگان ،اور یتیموں اور بیواوں کی امداد وغیرہ۔ لوگ مختلف مدات میں مثلاً زکوٰة، صدق...

استفتاء زکوٰۃ کے مصارف میں احادیث اور قرآن کی آیات کے ساتھ واضح کریں۔زکوٰۃ مسلمانوں کو ہی دے سکتے ہیں یا غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں؟ قرآن اور آحادیث سے واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء نفلی صدقہ کس کو دے مسلمان یا غیر مسلمان کس کو دینا بہتر ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفلی صدقہ مسلمان وغیر مسلمان دونوں کو دے سکتے ہیں، البتہ مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ فقط و ال...

استفتاء ایک لڑکا حافظ قرآن، جماعت میں وقت لگایا ہوا اور دیندار گھرانے کا فرد ہے۔ اس سے اس کے سالے نے اپنے بہنوئی (حافظ صاحب) سے کرائے پر گاڑی منگوا کر اپنی سہیلی جو اس کے ساتھ فیکٹری میں کام کرتی تھی، اور اس سے شادی  کا خوا...

استفتاء ایک شخص کے پاس صرف ایک تولہ سونا اور ساتھ میں صرف ایک ہزار روپے ہیں۔ کیا ایسے شخص پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قیمت مذکورہ نقدی سمیت چاند...

استفتاء اور اگر کسی کے پاس سونا ، یا چاندی کی صورت میں زکوٰۃ کا نصاب پورا ہے لیکن سال کے اختتام پر زکوٰۃ دینے کے لیے رقم نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس صورت میں یا ...

استفتاء اگر سال کے اول میں زکوٰۃ کا نصاب پورا ہو اور دورا ن سال اسے استعمال کیا جاتا رہا ہو۔  ایک تو یہ  ہے کہ سال کے اختتام پر نصاب پورا ہے اور دوسری صورت یہ ہے کہ سال کے آخر میں نصاب پورا نہیں تو ان دونوں صورتوں میں زکوٰۃ...

استفتاء ایک شخص کے اوپر ڈھائی لاکھ کے قریب قرضہ ہے اور اس کے علاوہ ایک لاکھ حق مہر بیوی کا ادا کرنا ہے۔ اور اس کے پاس 20000 روپے نقد ہے۔ اور مالک مکان کو 20000 روپے ایڈوانس سکیورٹی دی ہوئی ہے۔ اور جو 20000 روپے نقد ہے وہ ما...

استفتاء 1۔ ہم مختلف مشینری بطور ایجنٹ فروخت کرواتے ہیں، جس کی ہم سپلائر سے کمیشن لیتے ہیں، بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کمیشن کی رقم تین چار سالوں تک نہیں ملتی سپلائر ٹال مٹول کرتا رہتا ہے۔2۔ یا کمیشن کی رقم ملنی تو ہے لیکن...

استفتاء کمرشل پلاٹ ستمبر 2012ء میں خریدا، اپریل 2013ء میں اس پلاٹ پر کمرشل پلازہ کی تعمیر شروع ہوئی، پلازہ کے اندر چند دکانیں برائے فروخت ہیں، کچھ حصہ اپنے ذاتی کاروبار یا کرائے پر دینے کے لیے سوچا ہے۔جو دکانیں فروخت کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved