• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کا بیان

استفتاء میرے شوہر *** کا کئی سال  پہلےانتقال ہوگیا ہے اب جس مکان میں ہم رہتے ہیں وہ میرے سسر محمد *** کے نام پر ہے اب مجھے اس مکان میں  حصہ ملے گا یا نہیں؟ میرے سسر کی اولاد میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، بیٹے یعنی میرے شو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام شرع متین مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ *** ایک مولوی ہے تقریبا 18 سال امامت کر چکا ہے لیکن والدین کی خدمت نا کے برابر کی ہے والدین بھوکے پیاسے دنیا کی نعمتوں سے محروم رہ کر انتقال کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسمی صالح تانترے مرحوم نے عرصہ کم از کم 100 سال قبل کچھ رقبہ اراضی مسمی*** شخص کو بطور پیش امامت  ہبہ  کی. اور وہ اس پر قابض تھے . 100 سال کے دوران نسل در نسل کسی وا...

استفتاء *** کا بیان:چند امور کے بارے میں شرعی رہنمائی درکار ہے:1۔میرے والد حاجی*** مؤرخہ2021-06-21کو انتقال کرگئے ہیں، جن کی ٹوٹل  جگہیں 3 ہیں، نمبر 1: 5 مرلہ، نمبر 2: 10 مرلہ،نمبر 3:  8.5مرلہ ۔ کل وارثان گیارہ ہیں،...

استفتاء مفتی صاحب وراثت کے بارے میں سوال ہے۔ جس کی صورت یہ ہے کہ سب سے پہلے ہمارے والد(الیاس) کا انتقال ہوا۔ اس وقت ہمارے دادا،  دادی اور ہم پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا اور ایک بیوی زندہ تھے پھر دادی کا انتقال ہوا اس وقت ان کے...

استفتاء ***۔۔ والد کی وراثت کی شرعی تقسیم کے حوالے سے تحریر لکھ رہا ہوں۔میرا نام *** ۔۔۔ جب ہوش سنبھالا تو اپنے والد محترم کو کاروبار کرتے دیکھا۔ جو ایک دکان اور ایک کارخانہ پر مشتمل ہے۔ہم تین بھائی، ایک بہن، والدہ ...

استفتاء آج سے تقریبا پچیس تیس سال پہلے ہمارے والدین نے اپنی آبائی جائیداد بیچ کر ایک پونے سات مرلے کا گھر لاہور میں خریدا جس کے ملکیتی کاغذات میرے بڑے بھائی(***) نے اپنے نام بنوائےجس کی وجہ یہ تھی کہ والد صاحب کو اتنی معلوم...

استفتاء تین بہن بھائی ہیں، ایک بھائی اور ایک بہن وفات پا گئے جو بھائی زندہ ہے اس کی اولاد نہیں ہے، باپ نے بیٹی کو زمین سے حصہ نہیں دیا تھا کیا اب بہن کی اولاد نانے کی زمین کی حقدار ہے؟ اب نانا بھی مر گیا ہے، نانی اور ایک ما...

استفتاء ہم 11 بھائی بہن تھے) 6 بھائی اور 5 بہنیں( ہمارے والد صاحب نے un-authorized [ کچی آبادی] میں مکان بنایا تھا، یہ گھر چونکہ کچی آبادی میں ہے اس لیے اسکے کوئی documents (کاغذات) نہیں  ہوتے، والد صاحب کا انتقال 1989 میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ**** والے بطور پیش امام لائے اور اسے زمین /جائداد میں بھی حصہ دیا، مقبول شاہ کے ہاں صرف دو بچیاں پیدا ہوئیں، مقبول شاہ نے گاؤں *** سے *** نامی شخص کا نکاح اپنی بیٹی سے...

استفتاء ہمارے والد نے اپنی زندگی میں ہی اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کر دی تھی ۔ بھائیوں نے اپنا حصہ لے لیا تھا ۔ میں سعودیہ میں ہوتی تھی ،اور میری چھوٹی بہن راولپنڈی میں ۔ اس لیے میرے  والد صاحب نے ہمارا حصہ اپنے پاس ...

استفتاء والد صاحب نے 62ہزار کی مالیت کا ایک مکان  خرید کر ہماری والدہ مرحومہ کے نام  کیا اس مکان میں جو رقم لگی اس کی تفصیل یہ ہے کہ جس میں 5000روپے حق مہر کی رقم، 2500 روپےبطور قرض6ماشہ بالیوں کی  قیمت (اس وقت کے حساب سے) ...

استفتاء میرے والد صاحب کی 2017 میں وفات ہوئی اور ترکہ میں تقریباً تین کروڑ روپے رقم آئی جو کہ بڑے بھائی نے کسی شخص کے پاس   کاروبار  میں لگائی ،پچھلے سال وہ شخص اسلام آباد بھاگ گیا اور ہمیں تین کروڑ میں سے 95 لاکھ ملے ہیں، ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ*** کو دوران سروس انتقال ہوچکاہے۔ ورثاء میں ایک بیوہ **، ایک بیٹی**، والده **۔ پانچ بھائی جن میں سے تین شادی شدہ  (*******) صاحب** مرحوم کی حیات میں ہی فوت ہوچکے ہیں...

استفتاء میرے والد صاحب کا انتقال اگست ** میں ہوا ،ان کے ورثاء میں  ایک بیوی،ہم دو بیٹیاں ،والد صاحب کی مطلقہ بیوی سے ایک بیٹی ، والد صاحب کےدو بیٹے اور والد صاحب کی دو بہنیں اور ایک بھائی تھے۔ پھر مارچ ** میں میری والدہ کا ...

استفتاء 9 ماہ قبل ہمارے بڑے بھائی*** کا انتقال ہوا۔مرحوم کی میکلوڈ روڈ پر موٹر سائیکل کے سپئیر پارٹس کی دوکان تھی۔مرحوم کی وفات کے بعد اُن کے چھوٹے بھائی ***(بندہ) کو دوکان کی ذمہ داری دی گئی ۔ مرحوم کے ورثاء میں ایک بیوہ ا...

استفتاء ایک مسئلہ کی بابت دریافت کرنا تھا کہ:1۔ کیا والد اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنے بچوں میں تقسیم کرسکتا ہے؟2۔اگر شریعت میں گنجائش ہے تو افضل تقسیم کیا ہوگی،نیز بیٹی اور بیٹے کا حصہ کس حساب سے ہوگا؟3۔ اس ...

استفتاء **** کا قضا ئے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کے ورثاء میں ایک حقیقی بھائی ، ایک حقیقی بہن  اور بیوی شامل ہیں اور مرحوم کے والدین پہلے سے وفات پاچکے ہیں اور مرحوم کی کوئی اولاد نہیں ہے ، مرحوم کےبعد اس کی بیوی کا  ب...

استفتاء والدین کا ایک گھر تھا وہ انہوں نے اپنی زندگی میں تمام اولاد میں تقسیم کر دیا اب والدہ کے انتقال کے بعد بینک میں انکے پیسے تھے جو انہوں نے اپنے اور اپنے شوہر کے  علاج معالجے کے لیے رکھے تھے اور دونوں ماں باپ کی مرضی ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں، ہمارے والد کا انتقال ہو گیا ہے جن کے ترکہ میں 6 مرلہ زمین ہے والد مرحوم کے والدین ان سے پہلے فوت ہو گئے تھے اور ہماری والدہ بھی والد مرحوم کی زندگی میں فوت ہوگئی تھی، اس ...

استفتاء میری والدہ کا رمضان کی ستائیسویں شب کو انتقال ہوا۔ ان کی یہ جائیداد تھی جو انہوں نے اپنی خود کی کمائی سے بنائی تھی والد نے اس میں کچھ نہیں ملایا، ہم اب اس کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ہم تی...

استفتاء ہم سات7 بہن بھائی ہیں۔ میرے والد کا انتقال ہوگیا تھا پھر میری والدہ نے دوسری شادی کرلی تھی اور میں اپنے والد کا اکیلا بچہ تھا، کوئی اور بہن بھائی سگے نہ تھے۔ باقی چھ بھائی بہن میری والدہ کے دوسرے شوہر سے ہیں اور سب ...

استفتاء مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا تھا میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور میرے والد کی دو جائیدادیں  ہیں:(1) زرعی زمین 24 کنال 5 مرلہ۔ اس زمین میں سے   2 کنال 5 مرلہ زمین والدہ نے اپنے بھتیجے کو اپنی زندگی میں 3,50,000 می...

استفتاء جناب مفتی صاحب آپ سے ایک سوال کا جواب جاننا ہے میرے والدین فوت ہو چکے ہیں  میرے والد صاحب کو فوت ہوئے اب نو (9)  ماہ ہو گئے ہیں ہم چار بہن بھائی ہیں، میرے تین بھائی اور میں ایک ہی بہن ہوں۔ ہمارے دو گھر ہیں ایک گھر م...

استفتاء ہمارے نانا کی طرف سے ہماری والدہ کو بچپن میں ہی ایک زمین ملی جو ہماری والدہ کے ہی نام تھی جو تقریبا 10 کنال تھی ۔ اس کے علاوہ اور بھی نانا کی زمینیں تھیں جو کاشت کے لیے ٹھیکے پر دی جاتی تھیں۔ بعد میں بہت سی زمینوں ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved