• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

12 ربیع الاول کو محفل قراءت، نعت و بیان

استفتاء

12 ربیع الاول والےدن جو محفل قراءت و نعت و بیان وغیرہ ہوتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سےلکھیں۔

الجواب

مروجہ محفل قراءت و نعت تو بذات خود مکروہ ہیں اور بیان کی محفل تخصیص دن کی وجہ سے بدعت ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved