• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پردے کا بیان

استفتاء غیر محرم سے بات کرنے کا کوئی گناہ ہے؟وضاحت مطلوب ہے: غیر محرم سے بات کرنے کی کیا مجبوری ہے؟جواب وضاحت: ہم اس سے  پاکیزہ محبت کرتے ہیں اور نکاح کرنا چاہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء گلیوں میں جو عورتیں چیزیں بیچتی ہیں ان سے لینا صحیح ہے؟وضاحت مطلوب ہے: (1) کیا چیزیں بیچتی ہیں؟(2) آپ کو اس میں کیا  تردد ہے؟جواب وضاحت:  (1)سرف ، مکرونی ، گفٹ وغیرہ مختلف چیزیں بیچتی ہیں۔(2) اس لیے پوچھ رہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میرے والدین نے میرے لیے رشتہ تلاش کیا اور انہوں نے میرے سے میری رائے پوچھی تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا  میں والدین کو اس طرح کہہ سکتا ہوں کہ میں ایک نظر لڑکی کو دیکھ ک...

استفتاء عورت 13،14 سال کے لڑکوں کو پردے میں قرآن پاک پڑھا سکتی ہے؟وضاحت  مطلوب ہے:خود عورت کی  عمر کیا ہے؟جواب وضاحت:25 سال الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس عمر کے لڑکے اگر بالغ نہ بھی ...

استفتاء میری  ایک بھتیجی ہے جس کی عمر ۱۴سال  ہے اور وہ  بارھویں کلاس کی طالبہ  ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو بہت خوبصورت  آواز  عطا فرمائی ہے ۔  وہ گھر  میں قراءت اور نعت پڑھتی  ہے ۔ کیا وہ اپنی  آواز  ویڈیو کے بغیر  یا ویڈیو ک...

استفتاء میں آن لائن  قرآن  پاک  پڑھاتی ہوں  اور آن لائن  قرآن پاک پڑھانے کا یوٹیوب  پر  چینل  بنانا چاہتی ہوں  کیا وہ میرے لئے جائز ہےیانہیں ؟میں عورت  ہوں شرعی پر دہ کرتی ہوں  صرف ویڈیو  ریکارڈنگ کی وائس  لگاؤں گی کیا وہ ج...

استفتاء 1۔عیسائی عورت سے مسلمان عور ت کے جسم کا پردہ کتنا ہے؟2۔کیا مسلمان عورت عیسائی عورت سے جسم کی مالش کرواسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اس بارے میں دو قول ہیں:(۱) ایک قو...

استفتاء دورانِ عدت کن کن لوگوں سے پردہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عدت سے  پردے  میں کچھ فرق نہیں پڑتا، لہٰذا جن سے پہلے پردہ تھا ان سے عدت میں بھی پردہ ہے یعنی جن مردوں سے کبھی بھی ...

استفتاء 1۔ایک عورت دوسری عورت کے پستان کو زخم وغیرہ کی پٹی کے لیے دیکھ او ر چھو سکتی ہے ؟2۔ اور  جب کوئی عورت اپنے بچے کو دودھ پلا رہی ہو تو دوسری عورت کے لیے  بغیر عذر کے اس کی طرف دیکھنا جائز ہے؟ ...

استفتاء 1۔احناف کے ہاں اجبنی عورت اجنبی مرد کو دیکھ سکتی ہے اور دلیل میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو کھیلتے ہوئے دیکھنے کو پیش کرتے ہیں۔2۔اور دوسری طرف قرآن مجید کی آیت وقل لل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ہمارے علاقےمیں بعض  مقامات پر یہ بات مشہور ہے کہ بعض بیوٹی پارلر خنثیٰ،خنثیٰ مشکل، اور ٹرانس وومن کے زیر انتظام ہیں جبکہ وہاں خواتین میک اَپ اور تجمیلی (Beauty) خد...

استفتاء اگر ناک چھدوانے کے لیے صرف مرد ہی میسر ہوں تو کیا ان سے ناک چھدواسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے ناک چھدوانے کی گنجائش تو ہے البتہ نامحرم مرد سے ناک چھدوانا جائز ن...

استفتاء سوال یہ ہے کہ آج کل خواتین الیکٹرک بائیک، موٹر سائیکل اور گاڑی چلارہی ہیں کیا یہ صحیح ہے؟جن میں نوکری پیشہ، طالب علم  اور گھریلو خواتین بھی ہیں اگر ضرورت کے تحت ایسا کر رہی ہیں تو کیا یہ درست ہے ؟ ...

استفتاء کزنز  بچے اور بچیوں کا کس عمر تک ایک کمرے میں سونا مناسب ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رشتے دار بچے، بچیوں کا ایک کمرے میں کس عمر تک سونا مناسب ہے اس کا تو کوئی اُصول نہیں ا...

استفتاء اگر کوئی لڑکی مہندی لگا کر اس کی ویڈیو بنا کر اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کرتی ہو تو اس سے  جو کمائی ہوگی وہ  حلال ہوگی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ویڈیو اپلوڈ کرنے کی ا...

استفتاء کسی ایک جگہ لڑکی کی رضاعت ہوئی ہے ۔رضاعی والدہ  وفات پاگئی ہیں اور والد صاحب نے دوسرا نکاح  کرلیا ہے  جس سے  اللہ نے انہیں اولاد نرینہ سے نوازا ہے ۔ اب اس لڑکی کا  رضاعی والد کے اس بیٹے سے شرعاً پردہ ہوگا  کہ نہیں ؟...

استفتاء مستورات کے قبرستان جانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں ہے۔سنن ترمذی (1/329) میں ہے:عن ابي ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ میرے دوست کی بیوی اپنے فیس بک فرینڈ سے اپنے خاوند کو بتائے بغیر اس سے اسلامی اوردنیاوی اخلاقی بات کرتی ہے، یا کوئی بھی عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر کسی بھی غیر مرد سےقرآن پاک سے متعلق  یا...

استفتاء 1-عورت کا کسب معاش کے لئے نکلنے کا کیا حکم ہے ؟جبکہ اس کا بھائی بیٹا یا شوہر موجود ہو اور وہ کماتے بھی ہوں؟2-عورت کو کس حد تک باہر نکلنا چاہیے؟ اسلامی طریقے سے رہنمائی فرمائیں کہ جیسے آجکل عورتیں باہر ملازمت بھی...

استفتاء جو عورت غیرمحرم مرد کو دیکھتی ہے اللہ اس پر لعنت بھیجتا ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضرورت شرعیہ کے بغیر عورت کا قصداور اختیار سے غیر محرم کو دیکھنااللہ کی لعنت ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  جو بال ہمارے سر سے نکلتے ہیں ان کے بارے میں بتائیں کہ ان کا کیا کریں؟یہ بال  ہمارے پاس جمع ہو جاتے ہیں لیکن کوئی سمندر میں لے جانے والا نہیں ہے  اور نہ ہی کوئی دبا...

استفتاء کیا خواتین درزی سے کپڑے سلائی کرواسکتی ہیں؟اگر عورت خود درزی کے سامنے نہ جائے اس کا خاوند سائز دے کر سلوائے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کیلئے بہتر یہی ہے کہ اپ...

استفتاء اگر کوئی بہن یا بیٹی نیک نیتی اورنیک مقصد کےلیے فیس بک یا واٹس ایپ استعمال کرے تو شریعت کےلحاظ سے  جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:نیک نیتی سےفیس بک یا واٹس ایپ استعمال کرنے سےکیامراد ہے؟جواب وضاحت :علم دین حاصل کرنے...

استفتاء دو بیٹے ہیں اور ایک بیٹی۔ بیٹوں کو الگ کمرے میں سلا دیتے ہیں، بیٹی کے لیے کیا حکم ہے؟ بھائیوں کے ساتھ بھی مناسب نہیں اور اکیلے بھی نہیں، اس لیے اگروالدہ اپنے ساتھ سلاتی ہیں تو ساتھ بچی کے والد ہوتے ہیں، کوئی صورت بت...

استفتاء سوتیلی ماں کے پردے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوتیلی ماں سے پردہ ضروری نہیں، البتہ فتنہ کا اندیشہ ہو تو پھر پردہ ضروری ہوگا۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved