• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گناہ میں تعاون

استفتاء 1۔14 اگست، سالگرہ، محفل میلاد ، تیل مہندی اور شادی کی رسومات  منانے کا کیا حکم ہے؟2۔ مذکورہ مواقع پر گھر کو سجانے کا کیا حکم ہے؟3۔مذکورہ مواقع سے متعلق سامان کی خرید وفروخت کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء ہم اسلامک پوسٹ شئیر کرتے ہیں اور عمومی ہیش ٹیگ (Hashtag) استعمال کرتے ہیں تاکہ پوسٹ وائرل ہو مثلا viralphoto#(ہیش ٹیگ وائرل فوٹو) todayphoto# (ہیش ٹیگ ٹوڈے فوٹو)۔کچھ  لوگ غلط پوسٹ کرتے ہیں مثلا فلم اور گانا وغیرہ او...

استفتاء ایک شخص کو علم تھا کہ یہ کام   بڑا گناہ ہے پھر اس نے اس کام کے بارے میں  دوسروں کو بتایا یا ان کے سامنے کیا تو  کیا وہ گناہ جاریہ ہے کہ  آگے جو شخص بھی وہ گناہ کا کام کرے گا تو اس شخص کو بھی گناہ ملے گا اگرچہ یہ شخص...

استفتاء ایسی ویب سائٹ جس میں لڑکے اور لڑکی والے اپنی پروفائل ڈالتے ہیں جس طرح شادی دفتر میں ہوتا ہے،ویب سائٹ پر لڑکا اور لڑکی خود اپنی  پروفائل ڈال کر خود ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں پہلے دوستی ہوتی ہے پھر اکثر کسی پارک م...

استفتاء کسی شخص کے پاس موبائل کا چارجر ہے کسی اورنے اس کے چارجرمیں اپنا موبائل لگا یا پھر اس نے اپنے موبائل میں کوئی ڈرامہ یا فلم دیکھی توجو اس کو گناہ ملے گا بے حیائی کا یا کوئی بھی ،تو اس شخص کو بھی ملے گا جس کا چارجر ہے؟...

استفتاء زید کے گھر کی چھت وغیرہ سے کیبل کی تاریں گزرتی ہیں۔کیا اس کے گناہ سے زید کو بھی گناہ ہو گا؟اگر ہاں تو کیا پھر کسی کی ناراضگی کی پرواہ کیے بغیر اتروا دینی چاہئیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں ایک یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں ہماری یونیورسٹی نے ایک وائی فائی دی ہوئی ہے جو تمام اسٹوڈنٹ استعمال کرتے ہیں اور اس پر پاسورڈ لگا ہوا ہوتا ہے اور وہ پاسورڈ کسی کسی کو پتہ ہوتا ہے اگر اس کا پاسورڈ میرے پاس ہو اور میر...

استفتاء ہمارا ٹرانسپورٹ کاکام ہے ہم لوگوں کو گاڑیاں کرائے پر دیتے ہیں ۔لوگ شادی بیاہ اور پہاڑی علاقوں کی سیر کےلیے ہم سے گاڑیاں لیتے ہیں ۔لوگ گاڑی بک کرنے سے پہلے ایل سی ڈی کا پوچھتےہیں بعض اوقات ایل سی ڈی نہ ہونے کی وجہ سے...

استفتاء ***کو *** نے معاوضے کے ساتھ ایک کام کرنے کو کہا ہے، کام یہ ہے کہ ***نے ایک ڈیزائن رپورٹ تیار کرنی ہے، یہ رپورٹ ایک ایسے پروجیکٹ کا حصہ ہے، کسی تعلیمی کورس کا حصہ ہے۔ ***کو یہ لگتا ہے کہ میرے ذمے جو کام لگایا گیا ہے،...

استفتاء آپ سے ایک مسئلہ کے بارے میں گفتگو کرنی تھی، اور وہ یہ ہے کہ ہمارا کاروبار ہے ہم پوری طرح سے کاروبار کو دینی اصولوں پر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کاروباری سلسلہ میں ترقی کے لیے بہت ساری چیزیں ہیں، ان میں سے ایک چیز اش...

استفتاء ہما را ایک (Event Complex ) ہے ۔ جس میں مندرہ ذیل قسم کے فنکشن ہوتے ہیں۔ ولیمہ، برات، سالگرہ، میلاد، درس قران، بزنس کانفرس اور امتحانات وغیرہ ۔ شادی ہال کی صورت میں استعمال ہونے پر میوزک کی ممانعت ہے۔ لیکن کچھ چیزیں...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved