اخبارات میں آیات قرآنیہ لکھنا
استفتاء مجھے اخبارات پر لکھی ہوئی آیات قرآنی کے حوالے سے فتوی چاہیے کہ آیا یہ آیات اخبار پر لکھی جانی چاہیئں یا نہیں ؟ کیونکہ یہ اخبارات پاؤں کے نیچے بھی روندی جاتی ہیں اور کوڑا کرکٹ میں بھی جاتی ہیں ۔ عام آدمی ان کی حفاظ...
View Detailsقبرستان میں قرآن لے جا کر تلاوت کرنا
استفتاء قبرستان میں قبر پر قرآن پاک لے کر جانےاور تلاوت کرنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب قبرستان جائے تو بہتر یہ ہے کہ قرآن میں سے جو یاد ہو پڑھ لے لیکن اگر ق...
View Detailsقرآن کا خالی ترجمہ سینڈ کرنا
استفتاء آپ سے میں نے یہ سوال پوچھنا ہے کہ میں قرآن پاک کی کچھ آیات کابغیر عربی کے صرف ترجمہ لوگوں کو سینڈ کرسکتا ہوں ؟وضاحت مطلوب ہے آیات آپ نے کس ترجمے سے لی ہیں ؟اور ان کو آگے بھیجنے کا مقصد کیا ہے؟جواب وضاح...
View Detailsدرود پاک والا کارڈ پرس میں ہونے کی صورت میں بیت الخلاء جانا
استفتاء میرے پرس میں درود پاک کا کارڈ ہے تو کیا میں اس حالت میں بیت الخلاء جا سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ کارڈ چونکہ پرس میں چھپا ہوا ہوتا ہے دکھائی نہیں دیتا لہذا اس ح...
View Detailsمملوکہ زمین میں قبر سے ہڈیاں نکلیں تو کیا کریں؟
استفتاء مفتی صاحب ایک شخص نے ایک جگہ زمین خریدی کہ گھر بناؤں گا جب اس نے گھر کی تعمیر شروع کی وہاں ایک قبر تھی ،اب کیا کرے وہاں گھر کی تعمیر کرانا شرعا جائز ہے ؟وضاحت مطلوب ہے :کہ کیا میت کی ہڈیاں وغیرہ موجود ہیں یا سب ...
View Detailsنعلین مبارک کی تصویر یا نقش پائے باعث برکت ہے یا نہیں ؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نعلین مبارک کی تصویر یا نقش پائے سے برکت حاصل کی جا سکتی ہے؟پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ مفتی منیر احمد اخون صاحب کفایت المفتی اور نشر الطیب کے حوالے کے ساتھ کہتے ہیں ...
View Detailsاوراق مقدسہ کی ری سائیکلنگ کا حکم
استفتاء ہمارے ہاں گتہ فیکٹری میں ردی گتہ کافی زیادہ مقدار میں استعمال ہوتا ہے جو ہم خریدتے ہیں۔اس کے اندر اوراق مقدسہ بھی بہت آتے ہیں جن کو ہم اٹھا کر مشین کے اندر ڈال دیتے ہیں اس میں بہت سا پانی ڈالتے ہیں اور وہ گل کر اگلی...
View Detailsقرآن پاک جس الماری میں ہو اس کی طرف پاؤں کرنے کا حکم
استفتاء کمرے میں ایک طرف بیڈ رکھا ہوا ہے اور بیڈ کے سامنے کپڑوں والی الماری رکھی ہوئی ہے اور الماری میں قرآن مجید رکھا ہوا ہے بیڈ پر سوتے ہوئے پاؤں الماری کی طرف ہوتے ہیں تو کیا ایسے میں قرآن کی بے ادبی اور گناہ ہے؟ ...
View Detailsقرآن پاک کے غلاف اور جائے نماز کو کیسے دھویا جائے اور ان کے پانی کو کہاں بہایا جائے؟
استفتاء جائے نماز اور قرآن پاک کے غلاف کو کیسے دھویا جائے اور ان کے پانی کو کہا ں بہایا جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائےنمازاورقرآن پاک کےغلاف کوعام کپڑوں کےساتھ ہی دھوسکتے ہیں۔اوران کا...
View Detailsاشتہار کے لیے قرآن کی آیت چلانا
استفتاء اپنی مصنوعات کو بیچنے کے لئے اشتہار میں تلاوت قرآن چلانا تقویٰ کے اعتبار سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت کو اشتہاری مقصد کے لیے استعمال کرنا مکروہ ہے۔في...
View Detailsاونچی آواز میں ٹیپ پر تلاوپ چلانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ ایک صاحب دفتر میں جہاں دیگر کام کرنے والے بھی ساتھ ہوتے ہیں اونچی آواز میں ٹیپ پر تلاوت قرآن چلاتے ہیں جس سے باقی کام کرنے والوں کے کام میں حرج ہوتا ہے مالکان اس چیز کو روکنا چاہتے ہی...
View Detailsتلاوت کے لیے ادب کا تقاضا ہے کہ اکثر ستر کا حصہ چھپا کر تلاوت کرے
استفتاء کیا قرآن پاک کی تلاوت کے لیے بھی اسی طرح ستر کی حفاظت کی جائے گی جیسے نماز کیلئے کی جاتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ” تلاوت کے لیے اسی طرح ستر کی حفاظت “سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت : ستر کی حفاظت سے مراد یہ ہے کہ ...
View Details(1)گانے کی جگہ تلاوت کرنا(2)قرآن کی بے ادبی کے متعلق سوال
استفتاء 1۔بس میں اگر گانا اونچی آواز میں چل رہا ہو تو قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟2۔اس کے علاوہ بس میں سیٹ کے پیچھے بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے بعض بسوں میں پچھلے والی سیٹیں اونچی ہوتی ہیں اس میں آگے والی سیٹ پہ بیٹھ کر قرآن پاک پ...
View Detailsاسماء الہیہ والے کاغذات کا کیا حکم ہے؟
استفتاء نام محمد لکھا بولا یا سنا جائے اسکے ساتھ سب مسلمان ایک خاص عقیدت رکھتے ہیں اگر کسی پیپر پر لکھا ہو تو اس کو سنبھال کر رکھا جاتا ہے پر ادھر یہ انگلش میں لکھا جاتا ہے Muhammad اور بہت سارے پرچے بہت ساری چیزوں پر لکھ د...
View Detailsٹی وی پر تلاوت لگا کر خود مصروف ہوجانا
استفتاء مفتی صاحب! ٹی وی پر قرآن کریم کی تلاوت لگا کر سوجانا یاگھر کے کاموں میں مصروف ہو جانا کیسا عمل ہے؟برائے کرم شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تلاوت ک...
View Detailsاونچا رکھے ہوئے قرآن مجید یا مقدس چیز کی طرف پاؤں پھیلانے کا حکم
استفتاء اگر سوتے وقت پاؤں کی طرف قرآن مجید یا کوئی اور مقدس چیز (جس پر اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم ہو)لیکن اونچا ہو تو کیا اسکی طرف پاؤں کرکے سونا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsجس کمرے میں قرآن مجید ہو اس کمرے میں ہمبستری کرنا
استفتاء گھر کے بیڈ روم میں قرآنی ڈیکوریشن پیس لگانا اور کسی سیف الماری میں قرآن شریف رکھنا جائز ہے ؟جبکہ بیڈروم میں ہمبستری بھی ہوتی ہے تو کیا ایسے قرآنی ڈیکوریشن کی بےحرمتی نہیں ہوتی؟ الجواب :بسم ...
View Detailsاشتہار میں اللہ تعالی اور رسول اللہ ﷺکا نا م چھپوانا
استفتاء ایک ڈاکٹر کے کلینک کا اشتہار اس طرح ہے کہ اس میں مختلف مقدس نام ہیں "وھاب "احمد "سمیع اللہ "("وھاب کلینک کا نام ہے جیسے وھاب چلڈرن کلینک اور "احمد" ڈاکٹر صاحب کا نام ہے جیسے ڈاکٹر اقبال احمداور "سمیع اللہ " چوک کا...
View Detailsمقدس اوراق کا حکم
استفتاء محترم مفتی صاحب! میں دبئی میں کپڑے کا کام کرتا ہوں، تو اس میں ہم ادھار بھی دیتے ہیں ، عرب حضرات کے اکثر نام اللہ تعالی یا انبیا ء کے نام ہوتے ہیں ، ادھار کے لین دین کے بعد ہمارے پاس کاپیا ں ختم ہوجاتی ہیں،تو ...
View Detailsقرآن پاک رکھنے والی تپائی اگر ٹوٹ جائے تو اس کو پیڑھا بنانا کیسا ہے؟
استفتاء کیا قرآن پاک پڑھنے کی تپائی اگر ٹوٹ جائے تو اس کو پیڑھا بنانا جائز ہے؟ اس صورت میں بے ادبی تو نہیں ہوتی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بے ادبی ہے۔الدرالمختار(1/322) میں ہے:...
View Detailsقبلہ اور قبرستان کی طرف پاؤں کرنے کا حکم
استفتاء 1۔میرا سوال یہ ہے کہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف پاؤں نہیں کرنے چاہئیں حالانکہ نماز کی حالت میں سجدے کے وقت پاؤں کے انگوٹھے قبلہ کی طرف ہوتے ہیں۔2۔ اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ قبرستان کی طرف پاؤں کر کے نہی...
View Detailsيونيفارم پر قرآنی آیت کا مونوگرام لگا ہو تو بیت الخلاء جانے کا حکم
استفتاء ایک دینی ادارہ ہے، جس کے مونوگرام میں قرآنی آیت (رب زدني علما) لکھی ہوئی ہے یہی مونوگرام وردی (یونیفارم) پر بھی چسپاں ہوتا ہے، یہی کپڑے پہن کر بچے بیت الخلاء بھی جاتے ہیں اور یہ...
View Detailsموبائل میں قرآنی آیات دوسروں کو بھیجنا
استفتاء موبائل میں ہم جو دعائیں اور قرآنی آیات وغیرہ sendکردیتے ہیں ۔کیا یہ ٹھیک نہیں ہے ؟سنا ہے کہ سینڈ کرنے کے بعد ہم ڈیلیٹ کردیتے ہیں تو اس کو ہم سینڈ ہی نہ کریں ۔آپ اس مسئلے کا حل بتادیں ۔ الجو...
View Detailsمقدس نام لکھے ہوئے کاٹن اور ڈبوں کو پھینکے کا حکم
استفتاء آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ جیسے چیزوں پہ دینی نام لکھے ہوتے ہیں جیسے کہ حبیب آئل فضل الہی وغیرہ اگر کوئی ان کمپنیوں میں ملازم ہوتو یعنی جب لوگ یہ چیزیں خریدتے ہیں تو ان کے خالی پیکٹ پھینک دیتے ہیں تو کیا ایسے لوگ ی...
View Detailsمسجد نبوی کی تصویر والے جائے نماز کو بچھانے کا حکم
استفتاء آج کل جو جائے نماز آرہی ہیں ان میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی تصویر بنی ہوتی ہیں وہ ہم نیچے بچھاتے ہیں نماز کے لیے ۔کیا یہ ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر تو یہ ہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved