• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میاں بیوی کے مخصوص مسائل

استفتاء آپ نے جو تفصیل بھیجی ہے اس میں سے   آپ کے سوالات کا خلاصہ  درج ذیل ہے:1۔ کیا میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو دیکھنا جائز ہے؟2۔ کیا  میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو چھونا جائز ہے؟3۔ کیا  میاں بیو...

استفتاء حال ہی میں ایک بچی کی شادی ہوئی ہے جو قرآن کی حافظہ ہے اور تفسیر القرآن کی طالبہ ہے۔ اسکا شوہر ماشاء اللہ پانچ وقت کا نمازی ہے۔اس بچی کے چند سوالات ہیں:(1) میرا شوہر مجھ سے خواہش کرتا ہے کہ میرے عضو تناسل کو منہ...

استفتاء کیا شوہر کے لئے اپنا ذکر بیوی کے منہ میں ڈالنا جائز ہے؟ جسے اورل سیکس (Oral Sex)بھی کہا جاتا ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر کے لئے اپنا ذکر بیوی کے منہ میں ڈالنا جائز نہیں ہے  ...

استفتاء شرعی حوالے سے کچھ پوچھنے کی استدعا رکھتا ہوں،عرض یہ ہے کہ کیا بیوی کے پستان اور اگلی شرمگاہ کو بوسہ دینے کے حوالے سے کوئی ممانعت ہے؟بعض علمائے کرام کے حوالے سے کوئی ممانعت نہیں بتائی گئی،ان کے مطابق قرآن وحدیث کے زی...

استفتاء ٓٓحضرت سوال یہ ہے کہ میں اپنی بیوی سے دور ہوں کسی دوسرے ملک میں ہوں ۔کیا یہ درست کہ میں اپنی بیوی سے فون پر سیکس کا لطف حاصل کروں ۔۔جیسےاپنی گذشتہ ہمبستری یاد  کرکے مزہ حاصل کروں ۔اجنبی بن کر اس سے فون پ...

استفتاء 1- غلطی سے آگے کے بجائے پیچھے سے ہمبستری کرلیااوربہت شرمندہ ہے ابھی معافی چاہتے ہیں اللہ کی تو کیا نکاح ٹوٹ گیا؟اس صورت میں کیا کیا جائے کفارہ اداکرناضروری ہوگا؟2۔سات سال ہوئے شادی کو شوہر اوربیوی کی رضامندی سے ...

استفتاء 1- ایک آدمی بیوی سے دور مثلا  دبئی ،قطر، سعودیہ وغیرہ کام کے سلسلے میں جاتا ہے ۔اسے ایک سال متواتر وہاں رہنے کی مجبوری ہے ۔ایسی حالت میں جنسی اثرات کے زیر اثر اپنی بیوی کا تصور کر کے مشت زنی کرسکتا ہے؟2- کیا ایس...

استفتاء گھر کے حالات تین سال سے ٹھیک نہیں ہیں ،جس کی وجہ سے کافی قرضہ ہوگیا ہے۔ شہر میں ایک دو کام شروع کیے جس میں کافی محنت ہے ۔جب آپ بیرون ملک رہتے ہو تو سب کچھ اکیلے مرد نے دیکھنا ہوتا ہے۔ ان سب چیزوں کے چلتے شوہر کافی ذ...

استفتاء میں شادی شدہ ہوں میری بیوی مجھے سے 10سال بڑی ہے مجھے وہ اچھی نہیں لگتی ۔میں اس کی ضرورت (خرچہ دیتا ہوں لیکن جنسی خواہش)پوری نہیں کرسکتا ۔اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء اگر شوہر بیوی کی خواہش پوری نہ کر پائے اور بیوی خوش نہ ہو شوہر سے توبیوی کو کیا کرنا چاہیے؟وضاحت مطلوب ہےکہ خواہش پوری نہ کر پانے کی صورت کیا ہے ؟کیامرد سرےسے جماع کی صلاحیت نہیں رکھتا یا بیوی سے پہلے فارغ ہو جا...

استفتاء اسلام علیکم! آپ کی اجازت سے آپ سے ایک شرعی مسئلہ پوچھ رہا ہوں، آج کل کنوارے لڑکے boy  شادی کی مجبوری سے ربڑ کا ایک انسانی ہم شکل مطلب عورت کی شکل میں اس کو گناہ سے بچنے کی وجہ سے استعمال کرتے ہیں، کیا یہ عمل صحیح ہے...

استفتاء کیا حمل کی حالت میں  جماع کرنا جائز ہے ؟اگر نہیں تو اس کی وجہ ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حمل میں  بیوی سے ہمبستری کرنا جائز ہے، البتہ اگر ڈاکٹر  کسی عذر کی بنا پر احتیاط کا مش...

استفتاء میں اپنی بیوی سے بہت محبت کرتا ہوں کبھی کبھی میں اس کی ٹانگیں دباتا ہوں تو وہ مجھے یہ کہتے ہوئے منع کرتی ہے کہ اس میں گناہ ہے،کیا اس میں واقعی گناہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیو...

استفتاء میری آپ سے یہ عرض ہے  کہ اگر کوئی مرد اپنی  بیوی  کی شرمگاہ  چوم کر گناہ کر لیتاہے  ۔ (1)اس کی معافی کیسے ممکن ہے ؟ (2)اگر اس کی سزاہے تو کیا ہے ؟ (3)اور اس عمل سے دونوں کے نکاح پر توکوئی  حرج نہیں آتا؟ ...

استفتاء ایک سوال ہے کہ کیا بیوی اپنے شوہر کو نام سے پکار سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر کو اس کے نام سے پکارنا مکروہ ہے تاہم یہ کراہت تحریمی ہے یا تنزیہی؟ اس بارے میں ...

استفتاء ۱۔ ایک مردکی بیوی پاس نہیں اور وہ اپنے ہاتھ سے اپنی شہوت پوری کرے۲۔ ایک عورت کا شوہر اس کے پاس نہیں وہ بھی اپنے ہاتھ سے شہوت پوری کرے جائز ہے یا ناجائز ؟زنا کے زمزے میں آتا ہے یا نہیں ؟ اس کا کوئی حل بتائیں تاک...

استفتاء 1۔اپنی بیوی کو ضرب بالید اور(۲)سب باللسان کی اجازت کب اورکیسے ہے؟اور اس کی کیفیت کیا ہوگی؟ اوراس کی حدود اورقیود کیا ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔بیوی کو گالی دینے کی اجازت کسی ...

استفتاء آپ سے پوچھنا تھا کہ اگر رخصتی والے دن مرد صحبت یعنی ہمبستری نہ کرے تو کیا ولیمہ نہیں ہوتا ۔سنا ہے کہ ولیمہ نہیں ہوتا کیا یہ صحیح ہے اگر صحیح ہے تو کس رو سے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا بیوی سے ہم بستر ی کے دوران پچھلی جگہ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟پچھلی جگہ استعمال کرنے سے مرادبیوی کے پاخانہ کے مقام میں ہمبستری کرنا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کے پاخا...

استفتاء استمناءبالید کا کیا حكم ہے بیوی کے حيض ونفاس میں اس سے کروا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کروا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کیا حلال طریقے سے لطف اندوز ہونے کی نیت سے میاں بیوی کا ایک دوسرے کے تمام جسم کو دیکھنا شرعاً جائز ہے؟ بیوی کے لیے اپنے شوہر کے تمام جسم کو دیکھنا اور شوہر کے لیے بیوی کے تمام جسم کو دیکھنا جائز ہے؟ ارشاد ہے:...

استفتاء ایک آدمی کی جماع کی ٹائمنگ نہ ہونے کے برابر ہے، جس کو بڑھانے کے لیے وہ وقت کو بڑھانے والی دوائیاں استعمال کرتا ہے، لیکن ان دوائیوں سے جماع کے وقت میں زیادتی کی وجہ سے بیوی کو تکلیف اور دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ...

استفتاء کیا اسلام میں بیوی کے لیے جائز ہے کہ وہ  اپنے شوہر کےعضو تناسل ذکرpenis))کو دبا کر یا رگڑ کر منی نکالے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ البتہ بلا ضرورت مکروہ تنزیہی ہے۔فتاویٰ...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved