- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
غیر عالم کا بیان کرنا
استفتاء جو شخص عالم دین نہیں اسے وعظ وتقریر کرنا درست نہیں ۔ وعظ اور تقریر میں اکثر قرآن کی آیت یا کسی حدیث کا مفہوم بیان کرنا ہوتا ہے ، غیر عالم اس کا صحیح مفہوم نہیں بیان کرسکتا ،قرآن اور حدیث میں تحریف کا اندیشہ ہے ...
View Detailsجہاد سے متعلق
استفتاء اس وقت امریکہ کھلم کھلا پاکستان حدود میں حملے کر کے مسلمانوں کو شہید کر رہاہے ۔ 8 اور 10 نومبر کی اخبارات میں یہ خبر بڑے حروف کے ساتھ شائع ہوئی کہ امریکہ کے طیاروں نے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی پر حملے کیئے...
View Detailsقیامت کے روز انسان کی عمر
استفتاء انسان کو کس حالت میں رب کے حضور قیامت کے دن پیش کیا جائے گا یعنی کس عمر میں پیش ہوگا۔ بڑھاپے میں یا جوانی میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قیامت کے روز انسان جوانی کی حالت میں قبر ...
View Detailsکیا قرآن کریم کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے یا سننے کا؟
استفتاء کیا قرآن کریم کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے یا سننے کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن کریم کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے۔مرقاۃ المفاتیح (4/661)میں ہے:ومستم...
View Details"حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا گڑیا سے کھیلتی تھیں”اس حدیث کا کیا جواب ہے
استفتاء تصویر یا تصویر والی چیزوں کو رکھنا ناجائز ہے لیکن ایک روایت میں آتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا گڑیا سے کھیلتی تھیں تو اس بارے میں علماء کیا فرماتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsمرد کا انگوٹھی پہننے کے مسائل
استفتاء 1۔سنا ہے کہ مرد کےلئے چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے کیا یہ بات درست ہے؟اگر درست ہے تو اس کی کیا شرائط ہیں؟2۔مرد کےلئےچاندی کے علاوہ دوسرے قیمتی دھاتوںمثلا یورینیم ہیرے جواہروغیرہ کی انگوٹھی یا لاکٹ پہننا کیسا ہ...
View Detailsمسلم فوج میں کافر فوجی مر جائے تو اس کو شہید کہہ سکتے ہیں؟
استفتاء اگر عیسائی مذہب کا آدمی پاک فوج میں شامل ہو اور دوران ڈیوٹی فوت ہوجائے تو کیا وہ بھی شہید کا رتبہ پائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شہادت کا رتبہ پانے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے ل...
View Detailsاللہ تعالی نے قرآن کریم میں اپنے لیے صیغہ جمع کیوں استعمال کیا ہے
استفتاء "ولو فتحنا عليهم بابا من السماء فظلوا فيه يعرجون "اور اگر کھول دیں ہم ان پر کوئی دروازہ آسمان سے تو وہ اس میں چڑھنا شروع ہوجائیں...
View Detailsسب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
استفتاء سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں میں حضرت ابوبکر صدیقؓ نے، عورتوں میں حضرت خدیجہؓ نے، بچوں میں حضرت علیؓ نے، آزاد کردہ غلاموں میں حضرت زید بن حارثہؓ ...
View Detailsایک حدیث(ذَهَبْتُ لِأَنْصُرَ هَذَا الرَّجُلَ فَلَقِيَنِي أَبُو بَكْرَةَ……الخ) کی تشریح
استفتاء حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَيُونُسُ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : ذَهَبْتُ لِأَنْص...
View Detailsایک حدیث (حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے پوری قطعیت کے ساتھ قسم کھا کر کہا کہ ………الخ) کی تحقیق
استفتاء ’’حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا قول ‘‘ زربن حبیش(جو اکابر تابعین میں سے ہیں) بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے پوری قطعیت کے ساتھ قسم کھا کر کہا کہ وہ (لیلۃ القدر) ستائیسویں شب ہی ہوتی ہے (اور اپنے ...
View Detailsایک دعا اورچوتھے کلمہ کی تحقیق
استفتاء 1-کیا یہ دعا ’’ بسم الله اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا ‘‘ٹھیک ہے؟2-کیا چوتھا کلمہ ’’ لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد يحيي ويميت وهو حي لا يموت بيده الخير وهو على كل شيء قدير...
View Detailsایک واقعہ) حضرت موسیٰ کے زمانے میں جب 40 سال تک موسیٰ کی قوم پر من و سلویٰ آتا تھا ………الخ) کی تحقیق
استفتاء بھائی ایک سوال ہےبھائی حضرت موسیٰ کے زمانے میں جب 40 سال تک موسیٰ کی قوم پر من و سلویٰ آتا تھا تو اس دوران جو بچے پیدا ہوئے ان کے کپڑے بھی ساتھ پیدا ہوتے تھے یا نہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ کپڑے بھی بڑ ے ہوتے ت...
View Detailsلبیں تراشنے کے لیے خط بنوانے کا لفظ استعمال کرنا
استفتاء حضرت ایک اہل حدیث دوست نے اعتراض کیا ہے کہ( ساتھ منسلک صفحہ) پر جو حدیث آپ نے شیئر کی ہے وہ لبیں تراشنے کے بارے میں ہے اور اوپر عنوان آپ نے خط کروانے کا لگایا ہے یہ دونوں چیزیں متضاد ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ ...
View Detailsکیا عوام ميں مشہورجملہ”حصول ِ رزقِ حلال عبادت ہے”حدیث ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے كے بارے میں کہ عوام میں ایک جملہ مشہور ہے"حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے"کیا یہ حدیث ہے؟اگر ہاں،تو اس کا حوالہ عنایت فرمادیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Details”سید زادی ہر امتی کی ماں ہے“ کیا اس طرح کی کوئی روایت موجود ہے ؟
استفتاء یہ جولوگ پوسٹ کر رہے ہیں سید زادی کا نکاح غیر سید سے جائز ہے ان کے لئے ایک سوال ہے کہ کیا آپ کا اپنی امی سے نکاح جائز ہے ؟کیونکہ سید زادی ہر امتی کی ماں ہے۔”سید زادی ہر امتی کی ماں ہے“ (1)کیا اس طرح کی کوئی روایت م...
View Details"باتونی ، بلااحتیاط بولنے والے زبان دراز اور تکبر کرنے والے”سے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے نزدیک تم میں (دنیا میں ) سب سے زیادہ قابل نفرت اور قیامت کے دن مجھ سے دور بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں جو باتونی ، بلااحتیاط بولنے والے ، زبان دراز اور تکبر کرنے والے ہیں " سنن ترمذی (رق...
View Detailsدفنانے کے بعد قبر پر کھڑا ہونا
استفتاء کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ مردہ کو دفنانے کے بعد اتنی دیر اُس کے پاس کھڑا رہا جائے کہ جتنی دیر میں مثال کے طور پر اونٹ کی کھال اتار کر اونٹ کا گوشت کٹ کر تقسیم ہوجائے؟؟؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...
View Detailsمصنوعی بال لگوانا
استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا سر کے قدرتی بالوں میں مصنوعی بال لگانے والیوں پر اور لگوانے والیوں پر اور گودنے والیوں پر اور گدوانے والیوں پر اللہ نے لعنت بھیجی ہے۔ (بخاری:5933)کیا یہ حدیث شریف ٹھیک ہے؟ ...
View Details’’جیسامرد ہوگا ویسی ہی بیوی ملے گی‘‘ کی وضاحت
استفتاء قرآن پاک میں ہے کہ ’’جیسا مرد ہوگا اسے ویسی ہی بیوی ملے گی ‘‘میراسوال یہ ہے کہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ بیوی نیک ہوتی ہے اورشوہر بدکار یا شوہر نیک ہوتا ہے اوربیوی بدکاریہ سوال مجھے کافی دیر سے پریشان کررہا ...
View Detailsنمازی کے سامنے سے گزرنے پر وعید
استفتاء نمازی کے سامنے سے لوگ گزرتے ہیں ان کے بارے میں کوئی حدیث بتادیں تاکہ میں ان کی اصلاح کرسکوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نمازی کے سامنے سےگزرنابہت بڑا گناہ ہے اس کو معمولی سمجھ کر بے ...
View Detailsجس نے اللہ کے لئے محبت کی اور بغض رکھا، وغیرہ کا مطلب
استفتاء جس نے اللہ کے لئے محبت کی اور اللہ کے لئے بغض رکھا اس کا ایمان مکمل ہو گیا اس کا کیا مطلب ہے؟ اور کس کس سے اللہ پاک کے لئے محبت کریں اور کس کس سے بغض رکھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsدوران سجدہ دعا کی قبو لیت والی حدیث
استفتاء مجھے وہ حدیث مبارکہ ترجمہ و حوالہ سمیت بھجوادیں جس میں دورانِ سجدہ دعا کی قبولیت کا ذکر ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسلم شریف (191/1)میں ہے:عن ابن ...
View Detailsکیا”دنیا مردار ہے اور اس کے طالب کتے ہیں ” حدیث ہے یا کسی کا قول؟
استفتاء "دنیا مردار ہے اور اس کی طلب کرنے والا کتا ہے "۔کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا کسی بزرگ کا قول ہو ؟ راہنمائی فرمادیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعی...
View Details’’سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ‘‘ کے ساتھ استغفراللہ پڑھنا
استفتاء سوال :ہم سارا دن ’’سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم‘‘ پڑھتے ہیں تو کیا اس کے ساتھ استغفراللہ پڑھ سکتے ہیں؟ حدیث پاک میں ’’استغفراللہ ‘‘ ساتھ لکھا ہوا نہیں ہے۔پہلے ہم استغفراللہ بھی پڑھا کرتے تھے لیکن کسی نے کہا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved