• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

امانت و ودیعت

استفتاء ایک باپ نے اپنے بڑے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے امانت دیئے ۔بیٹے نے اس پیسے سے ایک پلاٹ خرید لیا جس کا والد صاحب کو علم نہیں تھا اور ذہن میں رکھا کہ والد جب پیسے مانگیں گے میں واپس کردوں گا چار ماہ بعد والد وفات پاگئے ۔ی...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں  علمائے کرام اس بارے میں  کہ  میرے دادا نے مجھے تقریبا  دس لاکھ روپے دیئے   ہیں  اور کہا یہ میری طرف سے اپنی  بیٹی کی شادی  پر لگا  دینا  ،انہوں نے مجھے اس بات کی اجازت بھی  دی  ہے کہ میں ان پیسوں کو...

استفتاء میں نے ایک عالم کا بیان سنا ، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی کلمہ طیبہ پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے کہہ دے کہ یا اللہ میں  نےیہ کلمہ آپ کے پاس امانت رکھا، نزع کے وقت یہ کلمہ مجھے لوٹادیجیے گا تو اس کا خاتمہ ایمان پر ہوت...

استفتاء کیا ذخیرہ اندوزی کی کوئی مدت ہے کہ اگر اتنی مدت نہ گزری ہو تو ذخیرہ اندوزی کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذخیرہ اندوزی کے گناہ ہونے  میں مدت کی کوئی قید نہیں ہے۔ نوٹ: ذخ...

استفتاء میں ایک کارخانے میں کام کرتا تھا، کارخانے کی جگہ دو تین افراد نے مشترکہ کرائے پر لی ہوئی تھی اور ہر ایک اپنی اپنی مشین پر اپنا کام کرتا تھا، وہاں  پر کام کرنے والے ایک صاحب نے اپنی مشین کسی باہر کے آدمی  کو فروخت کر...

استفتاء میں نے ایک رائفل 21000 میں خریدی  تھی وہ رائفل مجھ سے میرے دوست نے تھوڑی دیر کے لیے مانگی پھر اس نے آگے اپنے دوست کو دیدی اور اس تیسرے بندے سے وہ رائفل چوری ہوگئی اب جس نے مجھ سے لی تھی وہ کہتا ہے کہ میں تمہیں نئی د...

استفتاء یونیورسٹی میں پڑھنے والے ایک بچے نے مجھ سے سوال کیا ہے سوال یہ ہے کہ اگر یونیورسٹی میں پرنٹر مشین سے ضائع ہوجانے والے صفحات جو ردی کا حصہ ہونے کے علاوہ کسی کام کے نہ ہوں اگر وہ ان صفحات کو جمع کرکے ردی میں بیچ کر اپ...

استفتاء T.S ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔ T.S کے شرکاء کا باہمی رضا مندی کے ساتھ اسٹور کے مال میں سے کسی کو بھی تحفہ دینے یا ا...

استفتاء T.S ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔ کمپنی مالکان کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر کو جو کوپن اسکیم دی جاتی ہے، ان تمام اسکیموں سے T...

استفتاء T.S *** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔ ۱۔T.S کے یہاں کسٹمر یا دکاندار آتا ہے اور پیسے دے کر چلا جاتا ہےاور وہ رقم بھی کافی...

استفتاء مفتی صاحب ہمارا ادارہ ہمیں بنیادی تنخواہ کا 30% میڈیکل آؤٹ ڈور دیتا ہے جس سے میں اپنے بیوی بچوں اور والدین کا علاج کرواسکتا ہوں جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں ڈاکٹر کو چیک کرواؤں اور نسخہ پر ڈاکٹر نے جو دوائی لکھی ہے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایک عورت نے دوسری عورت کے سامنے ذکر کیا کہ میں اپنا زیور توڑ کر بالیاں بنانا چاہتی ہوں۔ کچھ دنوں بعد دوسری عورت نے کہا کہ میں بازارجا رہی ہوں اپنا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں : زید ایک سرکاری ملازم ہے دفتر میں کام کرتا ہے جس کی اس کو تنخواہ ملتی ہے ۔دفتر کے اندر کا م کرنے والے لوگوں میں ایک چیز کمیشن کے نام سے چلتی ہے او راس کی تفصیل کچ...

استفتاء لسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ، 1۔میں اکثر جو کپڑا بچتا ہے واپس کرتا ہوں لیکن کبھی لڑکوںکی سستی کی وجہ سے رہ جاتا ہے اس کا کیا کرنا چاہیے؟کیا یہ غربیوں میں دیا جاسکتا ہے؟ 2۔جو سلائی ہوئے کپڑے گاہک نہیں لے کرجا...

استفتاء ایک مدرسہ میں امتحان کے موقع پر طلبا ء میں اعلان کیا گیا کہ امتحان میں موبائل لانا منع ہے اولا تو طلباء موبائل لائیں ہی نہ، اگر لائیں تو دفتر میں جمع کروا کر آئیں۔دفتر میں جمع کروانے کی تر تیب یہ تھی کہ دفتر والوں ن...

استفتاء السلام علیکم میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ جتنے بھی گورنمنٹ ہسپتال ہیں جیسے گنگا رام، سروسز وغیرہ ان کے پاس جو فنڈز آتے ہیں  ان کے بارے میں یہ معلوم نہیں کہ وہ زکوٰۃ کے ہیں یا زکوٰۃ کے نہیں۔ اگر وہ زکوٰۃ کے ہوں تو کیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں ایک شخص کی دودھ دہی کی دکان ہے، ٹھیک ٹھاک چلتا کاروبار ہے۔ ایک دوسرا شخص اس کو ایک لاکھ روپیہ دیتا ہے کہ اس سے کاروبار کرو اور مجھے بھی نفع دیتے رہو، دودھ والا شخص ایک لاک...

استفتاء محترم مفتی صاحب! السلام علیکم عرض ہے کہ میرا نام ڈاکٹر نوید رشید ہے۔ مسئلہ پوچھنے سے پہلے تھوڑا سا اپنا تعارف کروانا چاہتا ہوں تاکہ مسائل اسی روشنی میں سمجھے جا سکیں۔ میری دو ڈگریاں ہیں۔ ایک (Medicine)FCPS ، دوم ...

استفتاء علماء کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بھائی چند سالوں سے سعودیہ میں کام کرتا تھا اور وہاں کسی ایسے آدمی سے دوستی ہو گئی جو وہاں کا رہائشی نہیں تھا بلکہ کمانے کی غرض سے آیا تھا (یہ معلوم نہیں کہ وہ ک...

استفتاء پی کمپنی کا کلائنٹ  جب سامان خرید کر لیتا ہے اگر وہ کسی بھی وجہ سے پی کمپنی کو سامان واپس کرنا چاہے (جب کہ سامان میں کوئی عیب وغیرہ نہیں ہوتا) توکمپنی اس سے سامان واپس لے لیتی ہے اور اس کے جتنے پیسے بنتے ہوں وہ کلائ...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار کو بیج ادھار بھی فروخت کیا جاتا ہے ادھار کا معاملہ صرف انہیں اجناس میں ہوتا ہے جن کی منڈی میں خرید و فروخت کی جاتی ہے اس کے علاوہ کسی اور چیز میں نہیں ہوتا۔ آڑھتی حضرات کا کہنا ہے کہ زمیندار کو ...

استفتاء جب زمیندار کسی آڑھتی سے بیج ادھار لیتا ہے تو وہ اخلاقی طور پر اس بات کا پابند سمجھا جاتا ہے کہ اپنی پیداوار اور غلہ بیچنے کے لیے اسی آڑھتی کے پاس آئے۔ بعض آڑھتی اسے کہہ بھی دیتے ہیں کہ خود بھی ہمارے پاس آنا اور دوسر...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ بولی میں مال کا جو ریٹ لگا، زمیندار کو وہ قبول نہیں ہے۔ اب وہ چاہے تو اپنا مال اٹھا لے اور اگ...

استفتاء ****ایک کمپنی کا ملازم ہے اور وہاں سے متعین رقم 20000 روپےہر مہینے بطور اجرت وصول کرتے ہیں، لیکن ایک دفعہ جھوٹ بول کر اس نے اپنے مالک سے کہا کہ میری شادی ہونے والی ہے اور اس کے لیے کئی ہفتے چھٹی بھی وصول کی جبکہ حقی...

استفتاء میرا نام***ہے اور ہم چار بھائی ہیں اور ہمارے والد صاحب کا تقریباً پونے چار سال قبل انتقال ہو گیا تھا۔ اب ہماری وراثت کی تقسیم کا مسئلہ ہے، چونکہ میں سب سے بڑا بیٹا ہوں میری عمر تقریباً 45 سال اور باقی بھائیوں کی تقر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved