• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تدفین کےبعد چالیس قدم ہٹ کردعا کرنابدعت ہے

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض جگہ دیکھاگیا کہ میت کی تدفین کے بعد قبر کے پاس اجتماعی دعا کی جاتی ہے لیکن پھر چالیس قدم یا قبرستان سے باہر نکل کردوبارہ اجتماعی طور پر دعا کی جاتی ہے۔دوبارہ چالیس قدم کےبعد دعا کرنے کاشرعی حکم کیاہے؟جلدمدلل جواب عنایت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تدفین کے بعد چالیس قدم بعد یا قبرستان سے نکل کردوبارہ اجتماعی دعا کرنا بدعت ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved