- فتوی نمبر: 3-317
- تاریخ: 23 نومبر 2010
- عنوانات: عقائد و نظریات > گمراہ افراد، نظریات اور جدید فتنے
استفتاء
تنظیم فکر ولی اللہی والوں کے عقائد کیا ہیں؟ کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ ان کے بارے میں لکھی گئی مستند کتب کے نام بھی تحریر کریں۔ تو مہربانی ہوگی۔
الجواب
تنظیم فکر ولی اللہی والوں کے متعدد افکار ونظریات جمہور اہل حق کے مطابق نہیں ہیں۔ اس لیے ایسے لوگوں کو مسجد میں امام مقرر کرنے سے پرہیز کریں۔ ( تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو” ہدیہ فکر” )۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved