• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ہذا من فضل یا عطار کہنا

استفتاء

****نے اپنے گھر کی چوکھٹ پر یہ عبارت لکھ کر کندہ کر دی ” ہذا من فضل یا عطار” ۔ جبکہ قرآن مجید میں سورہ نمل کی آیت نمبر 40 ہے کہ ” ہذا من فضل ربی )۔ استفتاء درکار ہے:

1۔ کیا **** کا ایسا لکھنا تحریف قرآن کے زمرہ میں آتا ہے۔

2۔ کیا **** قرآن مجید کی آیت مبارک کے تناظر سے ہٹ کر بھی یہ جملہ لکھ سکتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ قرآن پاک کی تحریف تو نہیں ہے، البتہ شرک کی بات ہے اس لیے اس سے اجتناب کیجئے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved