• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حائضہ کا وظائف پڑھنا

  • فتوی نمبر: 2-56
  • تاریخ: 10 جولائی 2008

استفتاء

2۔اسمائے حسنہ کا وظیفہ خواہ کسی مقصد کا ہو ۔ ایام مخصوصہ میں جاری رکھ سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔جاری رکھ سکتے ہیں۔

ولابأس لحائض و جنب بقراءة أدعية و مسها ومملهاوذكرالله تعاليٰ وتسبيح (شامی 1/ 536 )

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved