مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لوگ کہتے ہیں کہ جس گھر میں بلی کے بچے پیدا ہوتے ہیں وہ گھربر کت والا ہوتا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
یہ تو انہیں سے پوچھیں جو یہ بات کہتے ہیں، ہماری معلومات میں ایسی کوئی بات نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved