• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

موجودہ صورتحال میں جہاد کا حکم

استفتاء

اس وقت امریکہ  کھلم کھلا پاکستان  حدود میں حملے  کر کے مسلمانوں کو شہید کر رہاہے ۔ 8 اور 10 نومبر کی اخبارات میں یہ خبر بڑے حروف کے ساتھ شائع  ہوئی کہ امریکہ کے طیاروں  نے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی پر حملے کیئے۔ کیا ا س صورت میں اس ملک کے  ہر باشندے پر جہاد فرض ہوجاتاہے ؟ فقہاء امت نے جن صورتوں میں جہاد کو فرض  قرار دیا اس کی  بھی وضاحت   فرمادیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں کافروں کے خلاف جو بھی کوئی اعلاء کلمة اللہ کی خاطر کاروائی یا دفاع کرے گا اس کو انشاءاللہ جہاد کا ثواب ملے گا۔ ۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved