• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مسجد کی چھت پر سکول بنانا جائز نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع درج ذیل مسائل کے بارے میں:

1۔کیا ضرورت کی وجہ سے (مثلاجگہ نہیں ہے اگر ہے تو لوگ دینا نہیں چاہتے )مسجد کی چھت پر سکول کی ترتیب قائم کی جاسکتی ہے  ؟جس  میں سکول کے بچوں کے ساتھ حفظ کے بچے بھی پڑھیں گے ،جبکہ مسجد کی چھت کاراستہ علیحدہ ہوگا۔

2۔اگر سکول کی ترتیب قائم کی جاسکتی ہے تواس میں لیڈیز ٹیچر پڑھا سکتیں ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2-1۔مسجد کی چھت کواسکول کے تعلیم کےلیے استعمال کرنا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved