استفتاء
ایک بیوی جو کہ خودکفیل نہیں ہے مگر اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر خود کفیل ہیں اور صاحب حیثیت ہیں۔ کیا اس بیوی کے قربانی اس کا شوہر، بیٹا، باپ یا سسر دے سکتا ہے؟ دین کی آگاہی میں اس پر روشنی ڈالیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عورت کو بتا کر دے سکتا ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم