• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عدالتی خلع

  • فتوی نمبر: 1-153
  • تاریخ: 22 فروری 2007

استفتاء

عدالت سے طلاق یا خلع لینا جائز ہے یا نہیں؟ جبکہ خاوند عدالت میں حاضر نہ ہو یا کہے کہ میں طلاق یا خلع نہیں دینا چاہتا، پھر بھی عدالت طلاق یا خلع دے دے۔ اور عدالتی طلاق یا خلع کے بعد عورت دوسری شادی کرسکتی ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عدالتی خلع کا اگر کوئی مسئلہ پیش آیا ہے تو پہلے عدالتی فیصلہ کی مکمل نقل فراہم کریں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved