• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

چاند رات کے معمولات

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نئے چاند کی دعا

1 بار ﷲ اکبر/1 بار سورہ یٰسین/11 بار یَابَاسِطُ/11 بار درود شریف/7 بار الحمد شریف/7 بار الم نشرح/1 یا 3 بار سورہ الفتح (سال بھر رزق میں کشادگی ہوگی)

یہ اعمال بزرگوں سے منقول ہیں. اگر کریں گے تو ثواب اور نہیں کریں گے تو کوئی گناہ نہیں اور آج سے رمضان المبارک کی تیاری شروع کردیں۔اپنے نوافل قضاء نمازیں ذکر و تلاوت اور دعاؤں کو بڑھا دیں۔ا ﷲ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین

احادیث سے ثابت ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

چاند کی دعا کی علاوہ باقی معمولات احادیث سے ثابت نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved