• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تنظیم فکر ولی اللہی کے نظریات و افکار

استفتاء

ہماری مسجد میں ایک صاحب تشریف لائے ہیں وہ اپنا تعلق تنظیم فکر شاہ ولی اللہ سے بتاتے ہیں اور نوجوانوں کو ترغیب دیتے ہیں کہ وہ اس تنظیم اور ان کے ادارہ میں آئیں اور ان کا ادارہ لاہور میں ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ رحیمیہ ہاؤس ۔۔۔ کے نام سے ہے اور مختلف شہروں میں ان کے کیمپس ہیں۔ آپ سے یہ دریافت کرنا ہے کہ تنظیم فکر شاہ ولی اللہی کے عقائد کیا ہے؟

2۔ کیا ان کا تعلق علمائے دیوبند سے ہے؟

3۔ کیا ان کے عقائد و نظریات سے علماء دیوبند کا اختلاف بھی ہے اگر اختلاف ہو تو براہ کرم اختلاف بتایا جائے تاکہ نوجوان نسل کو گمراہی سے بچایا جا سکے۔ اللہ آپ حضرات کو جزائے خیر دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تنظیم فکر ولی اللہی راہ راست سے ہٹی ہوئی جماعت ہے، ان کے بہت سے افکار و نظریات غلط ہیں۔ تفصیل کے لیے اپنا ایک کتابچہ "ہدیۂ فکر” ارسال کر رہے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved