- فتوی نمبر: 10-342
- تاریخ: 03 جنوری 2018
- عنوانات: حدیثی فتاوی جات > منتقل شدہ فی حدیث
استفتاء
مفتی صاحب ایک حدیث کے بارے میں آپ س پوچھنا تھا۔ میں نے سنا ہے کہ جب ایک نوجوان توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ مشرق سے مغرب تک سارے قبرستانوں سے عذاب کو دور کر دیتے ہیں۔ یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہمیں کافی تلاش کے باوجود سوال میں ذکر کردہ حدیث نہیں ملی۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved