• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مدرسہ کے لیےوقف شدہ جگہ میں مسجد تعمیر کرنا

  • فتوی نمبر: 4-200
  • تاریخ: 30 ستمبر 2011

استفتاء

گذارش ہے کہ ایک صاحب نے مدرسہ کی آمدنی کے لیے ایک جائیداد وقف کی تھی، مدرسہ کی عمارت اور مدرسہ کے اندر مسجد موجود ہے۔ اس وقف شدہ جائیداد کی آمدنی کے  بغیر بھی مدرسہ کا نظام چل رہا ہے ۔ یہ وقف شدہ جائیداد کرایہ دار سے خالی کرالی گئی ہے اس جگہ پر مسجد کی ضرورت ہے ۔ کیا اس جگہ مسجد تعمیر کی جاسکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جب تک اس مکان سے مدرسہ کو فائدہ پہنچتا ہے یا آئندہ پہنچ سکتا ہے اس وقف کو مسجد میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved