- فتوی نمبر: 5-114
- تاریخ: 09 جولائی 2012
استفتاء
*** آٹوز پر ایک معرفت والا شخص خاصی مقدار میں انجن کا پرانا سامان چھوڑ گیا اور ان کو پابند کیا کہ بلال گنج خود جاکر فروخت کریں۔*** آٹوزپر مصروفیت کی وجہ سے اور کسی قدر غفلت کی وجہ سے ابھی تک یہ خود جا کر فروخت نہیں کرسکے اس سے کہا بھی کہ ہمیں بیچ دو، وہ مانا نہیں۔ تعلق کی وجہ سے اصرار کر رہا ہے کہ جا کر بیچ دیں۔ اب کیا کریں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جب ایک کام کا وعدہ کر لیا ہے تو بہتر یہی ہے کہ اس کو پورا کریں۔ آئندہ ایسی ذمہ داری نہ لیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved