• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

گیارھویں کا کھانا

استفتاء

گیارھویں  کا کھانا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گیارھویں ۔۔۔ کے موقع جو کچھ تقسیم کیا  جاتا ہے اگر  وہ غیر اللہ  کے لیے نامزد ہو  اور اس کے نام کی نذر ہوتو حرام ہے  اور اگر اللہ کے نام   پرصدقہ ہو جس کا ثواب  بزرگ کو پہنچایا گیاہو تو وہ حرام نہیں مباح ہے لیکن چونکہ دن کی تخصیص کی وجہ سے بدعت ہے اور بہت سے لوگ عقائد میں پختہ نہیں  اس لئے ایسی چیزوں سے پرہیز کرناچاہیے   ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved