• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مذی نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک مسئلہ ہے کہ اگر عورت اپنے ہاتھ کو شرمگاہ پر ملے اور مذی نکلنے لگے تو اس صورت میں عورت پر غسل فرض ہو جاتا ہے کہ نہیں؟

یہ کام اگر خاوند اپنی بیوی کے ساتھ کرے ،دونوں صورتوں میں مسئلہ کیا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ دونوں صورتوں میں محض مذی نکلنے کی وجہ سے غسل فرض نہیں ہوگا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved