• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ٹوپی پہن کر سونا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سر پر ٹوپی پہن کر سونا سنت کے مطابق کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نبی ﷺ کے سونے کے جو معمولات کتب احادیث  مثلا شمائل ترمذی اور اسکی مختلف شروحات (زبدۃ الشمائل،شمائل ترمذی مع خصائل نبویﷺ)،شمائل کبری اردو، گلدستہ سنت  میں مذکور ہیں  ان میں ٹوپی پہن کر سونے کا تذکرہ نہیں ملتا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved