• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میت پراڑھائی پارے پڑھنا

استفتاء

میت پر اڑھائی پارے پڑھنے کاکیا حکم ہے؟بعض لوگ دفنا کراوربعض لوگ دفنانے سے پہلے سورہ بقرہ پڑھتے ہیں اورلازمی قرار دیتے ہیں کہ اس سے میت کی بخشش ہو گی ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس کولازمی سمجھنا غلط ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved