• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاقِ ثلاثہ

استفتاء

میرا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا ہے، غصے کی حالت میں میں نے اسے یوں کہا: "طلاق دی، طلاق دی”۔ لوگوں نے مجھے پکڑا اور دوسری طرف لے جانے لگے میں نے پھر یہ کہا: "طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی”۔ اس صورت میں میرے لیے کیا حکم ہے؟ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، بیوی بھی واپس نہیں جانا چاہتی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہو چکی ہیں، نکاح مکمل طور سے ختم ہو گیا ہے۔ اب نہ صلح ہو سکتی ہے اور نہ ہی رجوع کی گنجائش ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved