استفتاء
مسجد اور مدرسہ کے ساتھ ملحقہ علیحدہ جگہ میں اہل محلہ ، مسجد اور مدرسہ کے عملہ اور طلبہ کے علاج کے لیے فری ڈسپنسری بنانا
کیسے ہے؟ اور ڈسپنسری کا دروازہ بھی مسجد اور مدرسہ کے دروازوں سے علیحدہ ہو، وقف کی جگہ میں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم