• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مسجد کی گیلری میں کچن یا باتھ روم

استفتاء

ہماری مسجد میں شمال کی طرف ایک گیلری ہے جو مسجد کا حصہ نہیں۔ کیا اس جگہ پر کچن اور باتھ روم بنانا جائز ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ جگہ چونکہ مسجد شرعی نہیں، اس لیے گیلری کی جگہ کچن اور باتھ روم کے لیے استعمال میں لانا جائز ہے۔ فقط و اللہ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved