• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حدیث “جس نے  فجر سے عشاء تک درود پاک  کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاکﷺ اسے ڈھونڈ کر جنت میں  لیکر جائیں گے”کی تحقیق

استفتاء

حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں: جس نے  فجر سے عشاء تک درود پاک  کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاکﷺ اسے ڈھونڈ کر جنت میں  لیکر جائیں گے۔

کیا یہ حدیث واقعی مستند ہےیا من گھڑت ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کتب احادیث میں درود شریف کی فضیلت پر بہت سی احادیث موجود ہیں لیکن ان الفاظ کے ساتھ ہمیں تلاش کے باوجود  کوئی حدیث نہ مل سکی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved