• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تبلیغ کا کام کرنے والوں سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

استفتاء

مفتی صاحب یہ پوچھنا تھا کہ ہم جماعت ميں جاتے ہیں  وہا ں یہ بات سننے ميں آئی کہ جو تبلیغ کا کام کرے گا قیامت کے دن ان کی کرسیاں حضرات انبیاء  علیہم السلام کے ساتھ لگیں گی ان کی کرسیوں پر مہر نہیں  ہوگی اور  انبیاء علیہم السلام  کی کرسیوں پر مہر ہوگی۔ لوگ پوچھیں گے کون ہيں یہ لوگ جنکو اتنا اعزاز ملا کہا جائے گا  یہ  وہ  لوگ ہیں  جو نبی نہیں تھے لیکن نبیوں والا کام کرتے تھے  اور ان کو انبیا ء علیہم السلام اور صحابہ کرامؓ  سے ایک  درجہ کم جنت ملے گی ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تلاش کے باوجود ہمیں ایسی کوئی روایت نہیں ملی جس میں مذکورہ بات ہو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved