• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ذوالحجہ کے دس روزہ کی فضیلت

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

وہ حدیث مطلوب ہے جس میں ذوالحجہ کے دس روزتک کی فضلیت بتائی گئی ہو؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عن ابی هریرة ؓ عن النبی ﷺ قال مامن ایام احب الی الله ان یتعبدله فیها من عشر ذی الحجة،یعدل صیام کل یوم منهابصیام سنة ،وقیام کل لیلة منها بقیام لیلة القدر(سنن ترمذی:رقم الحدیث :758)

ترجمہ : حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :کہ اللہ تعالی کو عشرہ ذوالحجہ میں عبادت کرنا جتنا محبوب ہے کسی اور دن عبادت کرنا اتنا محبوب نہیں اس عشرہ کے ہر دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے اور ہر رات کا قیام لیلۃ القدر کے قیام کے برابر ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved