• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

:پہلی بارش میں نہانے والی روایت کی تحقیق

استفتاء

حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ پہلی بارش میں نہایا کرتے تھے۔(مصنف ابن ابی شیبہ، رقم الحدیث:26701)

کیا یہ صحیح ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جی صحیح ہے ۔حدیث کے الفاظ یہ ہیں :

ان النبي ﷺ کا ن يتمطر في اول مطرۃ ۔

ابن رجب حنبلی ؒ لکھتے ہیں کہ :

نص الشافعي واصحابنا علي استحباب المتمطر في اول مطرۃ تنزل من السماء في السنۃ وحديث انس الذي خرجه البخاري انما يدل علي التمطر بالمطر النازل بالاستقساء وان لم يکن اول مطرۃ في تلک السنۃ ۔۔۔۔۔۔۔(فتح الباري لابن رجب باب من تمطر)

اور علامہ مناوی لکھتے ہیں :

کا ن يستمطر في اول مطرۃ يعني اول مطر السنۃ (فيض القدير رقم الحديث 7048)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved