• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قبلہ سے 22 ڈگری فرق سے نماز پڑھنا

  • فتوی نمبر: 12-179
  • تاریخ: 11 جون 2018

استفتاء

ہمارے گھر کے پاس مسجد کو شہید کرکے دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے اس سے پہلے تعمیر تقریبا سو سال پہلے ہوئی تھی ۔اس وقت لوگوں نے قبلہ کی سمت کا تعین پوری احتیاط سے کیا گیا ہو گالیکن اب قبلہ کی سمت دیکھی تو تقریبااکیس ،بائیس ڈگری کا موجود ہ قبلہ کی سمت س فرق ہے۔انتظامیہ کواس بات سے  آگاہ کیا گیا لیکن انتظامیہ کہتی ہے کہ قبلہ کی سمت وہی رہے گی جیسے مسجد کو شہید کرنے سے پہلے تھی ۔اب ہم نماز صحیح قبلہ کی سمت سے تقریبا 220کے فرق سے پڑھ رہے ہیں۔اس بارے میں  آپ کیا فرماتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں نمازتو ہو جائیگی لیکن انتظامیہ کو چاہیے کہ نئی تعمیر کے وقت اس فرق کو نکال لیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved