• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

باریک کپڑا بچھا کر نماز پڑھنا

  • فتوی نمبر: 11-325
  • تاریخ: 07 جولائی 2018

استفتاء

بالکل باریک سی چادر ،رومال جس سے بدن نظر  آئے ۔کیا ایسے رومال یا کپڑے کو بچھا کر اوپر نماز پڑھنا ٹھیک ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر وہ کپڑا پاک ہے اور جس چیز پر بچھاکر نماز پڑھی جارہی ہے وہ بھی پاک ہے تو نماز ہو جاتی ہے ۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved