• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

فرضوں کے بعد کی دعا میں امام کے ساتھ دعا مکمل کرنا ضروری ہے؟

  • فتوی نمبر: 11-325
  • تاریخ: 05 اپریل 2018

استفتاء

فرض نمازوں کے بعد جب امام صاحب مختصر دعاء مانگتے ہیں تو بہت سارے لوگ امام کی اتباع میں امام کے ساتھ ہی دعا حتم کر دیتے ہیں اور بہت سارے لوگ لمبی چوڑی دعا میں لگے رہتے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ یہاں امام کی اتباع کانہ کرنے میں بے ادبی تو نہیں ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دونوں طریقے درست ہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved