• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیماری کی شدت میں روزہ میں دوائی کھانا

  • فتوی نمبر: 12-86
  • تاریخ: 17 اپریل 2018

استفتاء

ایک شخص کے لئے بیماری کی شدت میں رمضان کا روزہ توڑ کر دوائی کھانے کا جواز پیدا ہو چکا تھا لیکن اس نے احتیاط کی بناپر روزہ توڑنے کے لئے ایسا طریقہ استعمال کرنے کا سوچا جس سے عا م حالت میں بھی صرف قضا لازم آتی ہو (مثلا پتے کھا لینا) لیکن اس نے اگر بتی جلا کر اس کا دھواں سونگھ لینا بھی اسی قبیل سے سمجھتے ہوئے اس طریقے کو اختیار کر لیا پھر دوائی کھائی ۔ بعد میں شک پڑنے پر مسئلہ دیکھا تو تنبہ ہوا ۔ اس پر قضا لازم ہے یا کفارہ بھی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں صرف قضا واجب ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved