- فتوی نمبر: 12-229
- تاریخ: 23 جون 2018
استفتاء
جس خانقاہ میں عیدین کی نمازیں ،پانچ وقت نماز اورجمعہ کی نماز ہوتی ہو وہاں رمضان کا سنت اعتکاف ہوسکتا ہے؟ واضح رہے کہ خانقاہ والی جگہ مسجد نہیں ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اعتکاف کےلیے مسجد ہونا شرط ہے لہذا مسجد کے علاوہ خانقاہ وغیرہ میں اعتکاف درست نہیں ۔
في الشامية:3/493
فاللبث هو الرکن والکون في المسجد والنية من مسلم عاقل طاهر من جنابة وحيض شرطان
© Copyright 2024, All Rights Reserved