• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گھر کے افراد کاقربانی کے گوشت کو تقسیم کیے بغیر استعمال کرنا

  • فتوی نمبر: 12-336
  • تاریخ: 03 اکتوبر 2018

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک گھر کے افراد آپس میں مشترک قربانی کرتے ہیں چونکہ سارے افراد ایک ہی گھر میں رہتے ہیں تو قربانی کرنے کے بعد یہ افراد آپس میں گوشت تقسیم نہیں کرتے بلکہ سارا گوشت اکٹھا کر کے سارا سال مشترکہ طور پر استعمال کرتے رہتے ہیں ۔اس بارے میں مدلل جواب ارسال فرمائیں ؟کیا یہ صورت جائز ہے؟

متبادل جائز کیا ہے ؟اس سے پہلے کئی سالوں کی قربانی ہوتی ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جب گوشت تقسیم نہیں کرنا اور ایک ہی جگہ استعمال کرنا ہے تو پھر وزن کر کے تقسیم کرنے کی ضرورت نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved