• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سینگ کٹے ہوئے جانور کی قربانی

  • فتوی نمبر: 12-163
  • تاریخ: 06 جون 2018

استفتاء

آج کل خوبصورتی کے لیے جانوروں کے سینگ کاٹے جاتے ہیں جن کی صورت یہ ہے ابتدائی تین ماہ کے دوران بچے کے سینگوں پرایک کیمیکل لگاتے ہیں جس سے سینگ اگتے ہی نہیں ہیں اور گر سینگ اگ  آئیںتو پھر ان کو یا تو کسی تار سے یا پلاسٹک رنگ چڑھا کر کا ٹ دیا جاتا ہے یا پھر گرم لوہا سینگوں پر لگا کر ان کو اوپر سے جلا دیا جاتا ہے ۔

پوچھنا یہ کہ ایسے جانوروں کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسے جانوروں کی قربانی جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved