• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شوہر بیوی کو کتنی دیر کے لیے میکے بھیجنا ضروری ہے؟

استفتاء

شوہر کا بیوی کو اپنے ماں باپ سے ملانے سے کیا مراد ہے ؟اسلام شوہر پر کیا حد لگاتا ہے کہ بیوی کو اس کے ماں باپ کے پاس ایک دن کے لیے چھوڑنا ضروری ہے یا دونوں کے لیے چھوڑنا؟کتنے دنوں کے لیے یا کتنے گھنٹوں کے لیے چھوڑنا ہے کہ اسلام کا حکم پورا ہو جائے اور شوہر اللہ کے ہاں گناہ گار نہ ہو ۔جبکہ شوہر کہتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کو ہر مہینے لے جائے گا اس کے ماں باپ کے گھر ملانے ۔اتوار کی صبح چھوڑے گا اور اسی رات کو شوہر واپس اپنے گھر لے جائے گا ۔کیا شوہر کا یہ عمل شریعت کے اعتبار سے ٹھیک ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۲۔اگر زیادہ ٹھہر نے کی کوئی خاص مجبوری نہ ہو تو شوہر کا مذکورہ عمل ٹھیک ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved