• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میاں بیوی میں سے اولاد کس کی ہوتی ہے؟

استفتاء

اولاد کس کی ہوتی ہے ؟باپ کی یا ماں کی ؟جبکہ معاشرے میں بچے باپ کے کہلاتے جاتے ہیں ،ماں کے نہیں۔باپ کی نسل ہوتی ہے باپ کی برادری ہوتی ہے ۔باپ کا خون ہوتا ہے ۔بچے باپ کا خاندان لے کر چلتے ہیں جبکہ شوہر کا موقف یہ ہے کہ ماں نے صرف جنا ہے بچوں کو اور بچے اپنی ماں کی خدمت کریں گے لیکن اولاد باپ کی ہوتی ہے ۔کیا شرعی اعتبار سے باپ کی یہ بات ٹھیک ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اولاد ماں باپ دونوں کی ہوتی ہے لہذا اس بارے میں شوہر کا مذکورہ موقف درست نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved